عرفان الٰہی فاروقی
محفلین
واہ جی ایک ادہر بھی بھیج دو
واہ جی ایک ادہر بھی بھیج دو
زبردست عارف بھائی۔۔۔ کمال کی چیز ہے۔۔۔ ویب ایمبیڈنگ کے حوالے سے تو یہ بہترین ہے۔اسکا تازہ ترین نسخہ یہاں سے اتاریں:
http://arifkarim.no/Public/UrdType.ttf
بہترین کیریکٹر فانٹ ہے! اگر اسکا سورس موجود ہوتا تو تمام لگیچر بیسڈ فانٹس میں اسی کو استعمال کرتے!
یونی سکرائب کا تازہ ترین ورژن ونڈوز 7 میں کاپی نہیں ہو سکتا کیا؟یہ اسلئے کہ اسمیں یونی اسکرائب کا تازہ ترین ورژن ہے۔ ورڈ ۲۰۱۳ میں بھی اسکی ٹھیک ٹھاک رفتار ہے!
آپ نےاس کا لائسنس دیکھا ہے ؟زبردست عارف بھائی۔۔۔ کمال کی چیز ہے۔۔۔ ویب ایمبیڈنگ کے حوالے سے تو یہ بہترین ہے۔
نہیں۔۔۔ اگر آپ نے دیکھا ہے تو شیئر کیجیے گا۔آپ نےاس کا لائسنس دیکھا ہے ؟
="محمد بلال اعظم, ]ہاہاہا
آُ واہگہ پہ آ جائیں اور کسی سے بھی کہہ دیں۔ آپ کو مل جائے گی۔
کوشش کرتے ہیں جی
کیا انڈیا سے سمگل کرواتے ہو؟ہاہاہا
آُ واہگہ پہ آ جائیں اور کسی سے بھی کہہ دیں۔ آپ کو مل جائے گی۔
پھر تو لعنت بھیجیں اس پر۔۔۔
لعنت ابھی سنبھال کر رکھیں کہیں اور کام آئے گیپھر تو لعنت بھیجیں اس پر۔۔۔
ڈیسک ٹاپ پر استعمال کے لیے تو جمیل نوری نستعلیق کا بہرحال ہنوز کوئی ثانی نہیں۔۔۔ ویب ایمبیڈنگ لیے اسے استعمال کرنے کا سوچا تھا لیکن اگر اتنا مہنگا ہے تو مٹی پاؤ۔۔۔ اس سے بہتر ہے کہ مفت اور اوپن سورس نفیس نستعلیق کو استعمال کر لیا جائے۔
صرف ایک لعنت سے گزارا نہیں ہونے والا، یہاں تو پورا تبریٰ ہو گا۔۔۔لعنت ابھی سنبھال کر رکھیں کہیں اور کام آئے گی
یہ اور 19،999دیگر ایمیڈنگ کیلیے بطور ویب فونٹ مفت دستیاب ہیں مگر ویب سائٹ کا بیج لگانا ہوگا۔
["محمد بلال اعظم"]انڈیا سے
یا
انڈیا کو[ ابھی تو انڈیاکو
شکریہ جناب کاجناب "جواب" کا بٹن دبا کے کوٹ کیا کریں۔
چلیں جی کچھ انتظام کرتے ہیں پھر۔
یہ آپ کے لئےشکریہ جناب کا