عرفان الٰہی فاروقی
محفلین
جناب "جواب" کا بٹن دبا کے کوٹ کیا کریں۔
چلیں جی کچھ انتظام کرتے ہیں پھر۔
یہ آپ کے لئے
میرے ویرانے سے کوسو دورہے تیرا وطن
ہےمگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن
جناب "جواب" کا بٹن دبا کے کوٹ کیا کریں۔
چلیں جی کچھ انتظام کرتے ہیں پھر۔
یہ آپ کے لئےمیرے ویرانے سے کوسو دورہے تیرا وطنہےمگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن
کاپی تو ہو سکتا ہے پر کام کرے گا یہ نہیں، اسکی گیرینٹی نہیں دے سکتا۔ یونی اسکرائب کا تازہ ترین نسخہ:یونی سکرائب کا تازہ ترین ورژن ونڈوز 7 میں کاپی نہیں ہو سکتا کیا؟
کاپی تو ہو سکتا ہے پر کام کرے گا یہ نہیں، اسکی گیرینٹی نہیں دے سکتا۔ یونی اسکرائب کا تازہ ترین نسخہ:
http://arifkarim.no/Public/usp10.dll
یہ اسلئے کہ اسمیں انہوں نے Reverse Substitution کا استعمال کیا ہے، اور یہ اڈوبی کے سافٹوئیرز میں اسپورٹڈ نہیں ہے!اڈوبی فوٹو شاپ (مڈل ایسٹ ورژن) میں Urdu Typesetting فانٹ 50 فیصد سے زائد طور پر ناکام ہے۔
آفس ۲۰۱۰ میں کوشش کریں۔ونڈوز ایکس پی میں آفس 2007 کے یونی اسکرائب انجن کو اس فائل سے تبدیل کرنے کی کوشش پر پروسیجر انٹری کا ایرر دے دیا اور فائلوں میں متن غائب ہوگیا۔
ہو سکتا ہے مائکروسافٹ نے اسکے اختیارات خرید لئے ہوں؟ ویسے میرا مشورہ تو یہی ہے کہ آپ کوئی بھی کیریکٹر فانٹ استعمال نہ کریں۔ علوی، جمیل، فیض، تاج بے شک بھاری بھرکم ہیں لیکن کام کے ہیں اور انمیں اردو پڑھنے کا اپنا ہی ایک لطف ہے۔ اور ویسے بھی ابھی ابھی ونڈوز ۸ ریلیز ہوئی ہے اور سب نے اسکو انسٹال بھی نہیں کیا۔ اسکو چوری کرکے انسٹال کرنا بھی باقی پرانی ونڈوز کی نسبت کافی مشکل ہے۔ اسلئے میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ اپنی کتب کیلئے لگیچر فانٹس ہی استعمال کریں۔عارف، یہ کنفیوژن ذرا دور کریں کہ اردو ٹائپ سیٹنگ فانٹ جب قیمتاً دستیاب ہے، تو ونڈوز 8 میں کیوں دیا گیا ہے؟ اسی لئے نا کہ لوگ استعمال کریں۔ کمرشیل استعمال پر بھلے ہی روک لگا دی جائے لیکن غیر کاروباری استعمال کے لئے!!
یہ اس لئے بھی پوچھ رہا ہوں کہ میں نے اب تک اپنی برقی کتابوں میں علوی نستعلیق کا استعمال کیا تھا، اگرچہ اس میں جمیل کی بہ نسبت زیادہ ہی مسائل ہیں، لیکن کیونکہ تاریخی اعتبار سے اولیت اسی کو تھی، اس لئے میں اپنے ڈاکیومینٹس میں علوی استعمال کرتا رہا۔ لیکن اب سوچ رہا ہوں کہ اردو ٹائپ سیٹنگ ہی استعمال کروں کہ ونڈوز 8 والوں کو تو کم از کم بغیر فانٹ انستال کئے نستعلیق میں ڈاکیومینٹس نظر آ سکیں۔ تاج نستعلیق کا بھی انتظار تھا، لیکن فی الحال وہ بھی اس قابل نہیں ہے کہ استعمال کیا جائے۔ تمہارا اور دوسرے احباب کا کیا مشورہ ہے کہ کس فانٹ میں کتابیں فارمیٹ کی جائیں؟
ویسے بھی ابھی ابھی ونڈوز ۸ ریلیز ہوئی ہے اور سب نے اسکو انسٹال بھی نہیں کیا۔ اسکو چوری کرکے انسٹال کرنا بھی باقی پرانی ونڈوز کی نسبت کافی مشکل ہے۔