نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

arifkarim

معطل
جتنا محنت طلب اور اہم کام کیا ہے. اس لحاظ سے قیمت بہت کم ہے.
او سی آر لائبریریز کافی عرصہ سے موجود ہیں۔ اکثر مفت ہیں۔ ڈیٹا ٹریننگ کا کام مشکل ہے پر ناممکن نہیں خاص کر اگر ۲ کروڑ کی گرینٹ بھی موجود ہو۔
باقی جو چیز اہم وہ یہ کہ یہ تاریخ کا سب سے پہلا اردو نستعلیق او سی آر سلوشن ہے۔

"اصلی" سکین شدہ تصویر جو 300 ڈی پی آئی پر ہو، وہی استعمال ہو تو نتیجہ دے گا ورنہ نہیں۔ ڈاکٹر سرمد سے پوچھا تھا، یہی جواب ملا تھا۔ اس لیے سافٹویئر کو گیڑا (پنجابی والا) دینے کی بجائے کوئی کتاب سکین کر کے آزمائیں۔ اگر یہ نوری نستعلیق پر بھی کام کر جاتا ہے تو بھی کافی کام کی چیز ہے۔
اسکی سمجھ آتی ہے کیونکہ انہوں نے ٹریننگ ڈیٹا اصلی سکین شدہ کتب کی بنیاد پر اکٹھا کیا تھا نہ کہ گیڑا لگا کر

آپ جیسے لوگوں کو آسانی سے فنڈ دیتی ہے حکومت، وہ کیسے؟ آپ نے کتنا فنڈ لیا؟
یہ شاید سعودی فنڈز کی بات کر رہے ہیں
 

عارضی کے

محفلین
بہترین ہے۔ لیکن قیمت اس لیے زیادہ ہے کہ انہوں نے اپنا سرمایہ نہیں لگایا بلکہ قومی پیسے سے کام کیا ہے لہذا انفرادی استعمال کے لیے نواز شریف اور زرداری کے جیب کے بجائے عوام کے جیب سے اتنے پیسے نکالنا بالکل غلط ہے۔
فونٹ سائز بھی 12 نہیں۔ جس پر زیادہ تر رسائل اور اخبارات چھپتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
حضور والا کی فنڈنگ کہا ں سے ہوتی ہے؟
d51a2142b13606bafad0c63276235e64

تیل صرف عربوں کے گھر کی لونڈی نہیں ہے
اب تو الحمدللہ یہودیوں کے پاس بھی بڑی مقدار میں تیل و گیس نکل آئی ہے اسلئے ڈبل فنڈنگ ہوگی۔ انشاءاللہ۔
Platform_Tamar_Israeli-flag.jpg
 

arifkarim

معطل
بہترین ہے۔ لیکن قیمت اس لیے زیادہ ہے کہ انہوں نے اپنا سرمایہ نہیں لگایا بلکہ قومی پیسے سے کام کیا ہے لہذا انفرادی استعمال کے لیے نواز شریف اور زرداری کے جیب کے بجائے عوام کے جیب سے اتنے پیسے نکالنا بالکل غلط ہے۔
فونٹ سائز بھی 12 نہیں۔ جس پر زیادہ تر رسائل اور اخبارات چھپتے ہیں۔
لگتا ہے انہوں نے کتب کو تختہ مشق بنایا ہے۔ اگر اخبارات اور رسائل جریدے وغیرہ کو بناتے تو کم سائز پر بھی کام ہو جانا تھا
 
اردو او سی آر اب ٹیلی گرام کے بوٹ پر بالکل آسان اور مفت ہے جس کا استعمال میں تقریباً ایک سال سے کر رہا ہوں۔ نتیجہ بہت عمدہ ہے۔ مشینی کتابت کا نتیجہ بہتر ہوتا ہے جب کہ شخصی کتابت کا نتیجہ کچھ زیادہ بہتر نہیں۔

اگر آپ بھی آزمانا چاہتے ہیں تو ٹیلی گرام میں تلاش کریں: لنک

اس کا طریقہ یہ ہے کہ بوٹ کے اسٹارٹ بٹن دبائیں اور جس عبارت کو او سی آر کروانا ہے اس کا عکس اس بوٹ کو بھیج دیں۔ چند ہی سیکنڈ بعد نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔
 
Top