ذیشان حیدر
محفلین
السلام علیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ!
میں نے جمیل نستعلیق کے تمام کریکٹر کو ڈوٹ کی شکل دے دی ہے تصویر ملاحظہ کریں
اب مسئلہ یہ ہے کہ جب میں نے کریکٹر کو ڈوٹ کی شکل دے دی تو جمیل کے تمام لیگچرز کو ڈیلیٹ کردیا تو فونٹ ٹسٹ میں لکھ نہیںجا رہا مطلب اب فونٹ میری مرضی کے مطابق کام نہیںکررہا مطلب ایک لفظ بھی پورا نہیںلکھ رہا اس کےلئے مجھے کیا کرنا ہوگا۔
کیا اس کےلئے کوئی کوڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے جس سے یہ فونٹ کام کرے گا؟
میںچاہ رہا تھا کہ جس طرحباسم صاحب نے کریکٹر بیس ہلکا پھلکا ویب بیس فونٹ بنایا ہے تو اسی طرحمیرا فونٹ بن جائے تاکہ جن حضرات کو فوری ڈوٹ فونٹ کی ضرورت ہے کو پور کیا جاسکے۔ از راہ کرم مدد کریں۔