زیک
مسافر
اردو کا رسم الخط بدلنے کے حق میں نہیں ہوں۔ مگر یہ یاد رکھیں کہ ترکی کا رسم الخط عربی سے لاطینی کرنے کے نقصان کے ساتھ فائدے بھی ہوئے۔ریفارم کرنا اور رسم الخط ہی بدل لینا دو مختلف چیزیں ہیں۔
یہ ٹھیک ہے کہ زبانوں کے رسم الخط بھی تبدیل ہوئے ہیں۔ اور کم از کم مجھے یہاں ایسی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔