سلمان حمید
محفلین
بہت ہی عمدہ تحریر۔ واقعی لاجواب
جی ہاں، میں سمجھتا ہوں اس بات کو مگر وہ کیا ہے نا کہ۔۔۔۔۔۔۔ اب تدوین کے اختیارات نہیں ہیں میرے پاس۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹھان اچھے ہوتے ہیں،اِس لئے تو کہا تھا۔۔۔ ۔
فرخ بھائی! اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عُمر دے۔آمین!جی ہاں، میں سمجھتا ہوں اس بات کو مگر وہ کیا ہے نا کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اب تدوین کے اختیارات نہیں ہیں میرے پاس۔۔ ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور ہاں آخری بات۔۔۔ اگر آپ نسوار چوس ہیں، تو یہ مضمون آپ کے لئے نہیں ہے۔۔۔
(فرخ)
یعنی کہ آپ بھی۔۔۔۔۔یہ بات تو سب سے پہلے لکھنی چاہیے تھی
آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں ، جو بتانے کے قابل نہیں ہےیعنی کہ آپ بھی۔۔۔ ۔۔
یہ میں پوچھنےکے انداز میں ۔۔ اندازہ لگا رہا تھا۔۔۔۔آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں ، جو بتانے کے قابل نہیں ہے
یہ میں پوچھنےکے انداز میں ۔۔ اندازہ لگا رہا تھا۔۔۔ ۔
جناب من۔۔۔، پسندیدگی پر بہت ممنون ہوں۔۔۔ مگر آپ کا کیا خیال ہے وہ آخری جملہ، آخر میں کیوں لکھا تھا میں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بہت عمدہ مضمون لکھا مزہ آیا پڑھنے کا اور ہنسی بھی۔
میں نے تو بس ایک تکنیکی غلطی کی نشاندہی کی۔
آپ نے اور ہی اندازے لگانے شروع کر دئیے
جناب من۔۔۔ ، پسندیدگی پر بہت ممنون ہوں۔۔۔ مگر آپ کا کیا خیال ہے وہ آخری جملہ، آخر میں کیوں لکھا تھا میں نے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
خود کو آل پاکستان اینٹی نسوار ایسوسی ایشن کا صدر ثابت کرنے کے لیے
مان جائیے کہ اس پھندے میں آپ پکڑ لیئے گئے ہیں۔۔۔ ۔
اوپر کافی تحقیق مقالہ لکھا ہے میں نے اور اس میں کافی سالوں کی تحقیق شامل ہے، خاص طور پر اس کے استعمال شدگان سے حاصل شدہ علم بھی شئیر کیا ہے۔۔۔۔۔ اسی کے نتیجے میں اسے "نہ استعمال" کرنے کا تہیہ کر چکے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔میں تو یہیں کہوں گا کہ
نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں
اس رنگ کو کیا جانے، پوچھو تو کبھی پی ہے؟.
آپ ایک بار نسوار استعمال کر کے دیکھیں تو اس کی افادیت کو مان جائیں گے اور نسوار کے بارے میں اپنے گزشتہ نظریات سے رجعت اختیار کرتے ہوئے نسوار کی تعریف میں جواب آں غزل کے طور پر اس سے بھی لمبا مضمون تحریر فرمائیں گے ۔
اوپر کافی تحقیق مقالہ لکھا ہے میں نے اور اس میں کافی سالوں کی تحقیق شامل ہے، خاص طور پر اس کے استعمال شدگان سے حاصل شدہ علم بھی شئیر کیا ہے۔۔۔ ۔۔ اسی کے نتیجے میں اسے "نہ استعمال" کرنے کا تہیہ کر چکے ہیں ہم۔۔۔ ۔۔۔
آپ میرے ان چند دوستوں کی طرح ہیں جنہوں نے مجھے سگریٹ کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔مگر۔۔۔ اللہ نے دھوئیں کی غلامی سے بھی نجات میں ہی رکھا ۔۔۔۔ اور ابھی تک اس سبزی مائل اور زنگ زد نمدار جمے ہوئے پوڈر سے بھی اللہ نے محفوظ ہی رکھا ہے۔۔۔۔ آپ شوق سے مزے لیتے رہئیے اور ہم اسکی تحقیق کرتے رہیں گے۔۔۔ارے آپ لوگوں کی باتوں میں آ گئے۔
لوگوں کا کیا ، سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری
جہاں لوگوں کی اتنی مانی ایک ہماری بھی مان کر دیکھ لیجیے حضور
اور ویسے بھی لوگ اگر نسوار کو برا کہتے ہیں تو
ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے؟
آپ میرے ان چند دوستوں کی طرح ہیں جنہوں نے مجھے سگریٹ کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ ۔مگر۔۔۔ اللہ نے دھوئیں کی غلامی سے بھی نجات میں ہی رکھا ۔۔۔ ۔ اور ابھی تک اس سبزی مائل اور زنگ زد نمدار جمے ہوئے پوڈر سے بھی اللہ نے محفوظ ہی رکھا ہے۔۔۔ ۔ آپ شوق سے مزے لیتے رہئیے اور ہم اسکی تحقیق کرتے رہیں گے۔۔۔
دراصل ہم نے وہ شکلیں بھی دیکھی ہیں جنہیں ایسی چیزوں کے استعمال سے کینسر رہ چکا ہے یا ابھی تک ہے۔۔۔ ۔
آمین، یا رب العالمین۔۔۔ ۔۔۔۔محترم میں نے جتنی باتیں کیں ازراہ تفنن کیں۔ اللہ کریم آپ کو سگریٹ نسوار و دیگر تمام مضر صحت اشیاء سے ہمیشہ محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
خوش رہیں
بہت جئیں۔