نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش

ozma0786

محفلین
مجھ کومعلومات درکارہیں

السلام علیکم
مجھکو استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی غزل

آپ سے مل کے بدل گئے

اور نازیہ حسن کی غزل

آُپ جیسا کوئی میری زندگی میں‌آئے

کی تلاش ہے اگر ممکن ہو تو یہان پر لنک فراہم کردیں شکریہ
 
پاکستانی

محفلین
مجھ کومعلومات درکارہیں

ozma0786 نے کہا:
السلام علیکم
مجھکو استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی غزل

آپ سے مل کے بدل گئے

اور نازیہ حسن کی غزل

آُپ جیسا کوئی میری زندگی میں‌آئے

کی تلاش ہے اگر ممکن ہو تو یہان پر لنک فراہم کردیں شکریہ

اول الذکر آڈیو میں مل سکتی ہے اگر آپ کہیں تو
 
ozma0786

محفلین
مجھ کومعلومات درکارہیں

ozma0786 نے کہا:
السلام علیکم
مجھکو استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی غزل

آپ سے مل کے بدل گئے

اور نازیہ حسن کی غزل

آُپ جیسا کوئی میری زندگی میں‌آئے

کی تلاش ہے اگر ممکن ہو تو یہان پر لنک فراہم کردیں شکریہ

مہربانی کرکے اگر لنک مہیا کر دیں‌تو میں‌آپ کی مشکور ہوں گی اور آپ کے جواب کا انتظار کروں گی
 
دوست

محفلین
مجھے بھی یہ غزل چاہیے آج کل میں گانوں کے قحط کا شکار ہوں۔
خصوصًا نصرت کے تو سارے گانے آؤٹ آف سٹاک ہیں۔
 
عمر سیف

محفلین
آپ کو کچھ سائیٹ بتا دیتا ہوں جہاں پاکستانی گانوں کی اچھی کولیکسن موجود ہے۔

www.pakfellows.com
www.sangeetradio.com
www.tafreeh.com
اس کے علاوہ ایک سرچ انجن ہے
www.cooltoad.com
وہاں بھی آپ کو کافی گانے مل جائیں گے۔

یاد رہے کہ کولٹوڈ اور پاک فیلوز کے لیے آپ کو پہلے ایک اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔
 
عمر سیف

محفلین
ہاں اگر کسی کے پاس نیرہ نور، ٹینا ثانی کی کولیکشن ہو یاں نیٹ پر کہیں ہو تو بتائے۔ اوپر دی سائیٹس پر ہیں تو پر زیادہ نہیں‌ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
ہاں اگر کسی کے پاس نیرہ نور، ٹینا ثانی کی کولیکشن ہو یاں نیٹ پر کہیں ہو تو بتائے۔ اوپر دی سائیٹس پر ہیں تو پر زیادہ نہیں‌ہیں
نیرہ نور کے تو ہیں، ٹینا ثانی کے چیک کرنے ہوں‌گے۔ آڈیو درکار ہیں کہ وڈیو؟
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آپ کا پی سی کمزور ہے۔ اس کو کوئی وٹامن وغیرہ کھلائیں اور اس کی جان شان بنائیں۔
 
دوست

محفلین
کلیکشن اس طرح کے کافی سارے گانے ہیں کوئی 168 میگا بائٹ 29 گانے ہیں۔
ہیں تو wma فارمیٹ میں لیکن میری پسند کے ہیں سارے۔
باقی بھی دیکھتا ہوں۔
گانے تو آڈیو ہی ہونے چاہییں ویڈیو تو بس ایویں ہی ہوتی ہے۔
دھیمے سروں میں گانا اور ساتھ میں کمپیوٹر پر کام۔۔۔۔
کیا ہی مزہ ہے
 
عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
ہاں اگر کسی کے پاس نیرہ نور، ٹینا ثانی کی کولیکشن ہو یاں نیٹ پر کہیں ہو تو بتائے۔ اوپر دی سائیٹس پر ہیں تو پر زیادہ نہیں‌ہیں
نیرہ نور کے تو ہیں، ٹینا ثانی کے چیک کرنے ہوں‌گے۔ آڈیو درکار ہیں کہ وڈیو؟
مجھے اس بات کا جواب نہیں ملا کافی دن سے۔
 
عمر سیف

محفلین
آپ ایسا کریں کے تمام گانوں کی ایک لسٹ بنا دیں۔کیونکہ کچھ میرے پاس بھی ہیں۔ تو جو نہیں ہونگے میں آپ کو بتا دونگا کہ یہ آپ لوڈ کر دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نیرہ نور

پنچھی باورا

تو نے بتِ ہرجائی

رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی

ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا

روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناؤں پیا

کہوں کیسے قصہ درد و غم

وہ جو تم میں‌ہم میں قرار تھا

مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا

پکڑی ہے بیاں

اس کے علاوہ اور بھی ہیں، لیکن نام یاد نہیں رہے
 
عمر سیف

محفلین
پنچھی باورا
تو نے بتِ ہرجائی
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
کہوں کیسے قصہ درد و غم
پکڑی ہے بیاں

یہ گانے آپ لوڈ کر دیں۔ باقی میرے پاس ہیں۔ اس کے علاوہ اور بھی ہوں نیرہ کے یاں پھر شہناز بیگم کے تو وہ بھی بتائیں۔
 
Top