"فار آل " عمومیت ، جنزیلٹی
اور
"دئیر ایگزیسٹ" مخصوص ، سپیسیفک
میں
فرق
ہوتا ہے۔
یہاں اچھے اور برے کا تو کوئی ذکر ہی نہیں ہے خان صاحب۔۔۔
آپکی منطق درست نہیں ہے۔۔۔اگر مذکورہ بالا فقروں میں "ہی" کا لفظ استعمال کیا گیا ہوتا تب آپ کہہ سکتے تھے کہ یہ حصر غلط ہے۔۔۔یہی تو کہہ رہا ہوں۔ نظام شیطان بھی بناتا ہے اور انسان بھی۔
لہذا یہ کہنا کہ نظام ادمی بناتا ہے یا ادمی نظام بناتا ہے ایک غلط ہوگا
آپکی منطق درست نہیں ہے۔۔۔ اگر مذکورہ بالا فقروں میں "ہی" کا لفظ استعمال کیا گیا ہوتا تب آپ کہہ سکتے تھے کہ یہ حصر غلط ہے۔۔۔
آج صبح اردو محفل اسمبلی میں ایک رکن نے نکتہ اعتراض پرشیطان کی طرف سےتحریک استحقاق پیش کی۔۔۔جسے کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے تحریک التواء میں تبدیل کردیا گیاچلیں آپ درست
مگر بہرحال ہر نظام آدمی نہیں بناتا
آج صبح اردو فحفل اسمبلی میں ایک تکن نے نکتہ اعتراض پرشیطان کی طرف سےتحریک استحقاق پیش کی۔۔۔ جسے کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے تحریک التواء میں تبدیل کردیا گیا
میں نے یہ نہیں کہا کہ "شیطان نے تحریک ِ استحقاق پیش کی" بلکہ یہ کہا ہے کہ شیطان کی طرف سے تحریک استحقاق یش کی گئی۔۔۔ ۔یعنی on behalf of shaitan۔۔۔ ۔وکالت
خان صاحب۔۔آپ کو یہ بات اچھی نہیں لگی چنانچہ آپکی خاطر اس قرارداد میں یہ ترمیم منظور کی جاتی ہے :آج صبح اردو محفل اسمبلی میں ایک رکن نے نکتہ اعتراض پرشیطان کی طرف سےتحریک استحقاق پیش کی۔۔۔ جسے کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے تحریک التواء میں تبدیل کردیا گیا
آپ کا غلط کہنا دراصل غلط ہے۔ کیوں کہ آپ کی بات کی کوئی تردید اُس بات میں نہیں۔دونوں باتیں الگ ہیں اور ایک دوسرے سے متعارض نہیں۔۔۔۔آپ کا اعتراض اس وقت درست ہو سکتا ہے جب بات میں کوئی تخصیص کی قید لگائی گئی ہو۔غلط
کچھ نظام، شیطان بھی بناتا ہے
اس کے بھی دو مطلب ہیں اور دونوں درست ہیں
آپ کا غلط کہنا دراصل غلط ہے۔ کیوں کہ آپ کی بات کی کوئی تردید اُس بات میں نہیں۔دونوں باتیں الگ ہیں اور ایک دوسرے سے متعارض نہیں۔۔۔ ۔آپ کا اعتراض اس وقت درست ہو سکتا ہے جب بات میں کوئی تخصیص کی قید لگائی گئی ہو۔
غیر متفق ہونا آپ کا نقطہء نظر ہے اور آپ کا حق بھی۔میں متفق نہیں
اک عمومی بات کی ہے جو غلط ہے۔ درست صرف کچھ شرطوں کے ساتھ ہی
ایک نظام ادمی بناتا ہے
ایک اللہ تعالیٰ بھی بناتا ہے
ایک نظام درست ہوسکتا ہے اور غلط بھی
اوپر بیان کیا گیا جملہ تخصیص کے ساتھ ہی درست ہے۔ عمومی طور پر غلط ہے