فرحت کیانی
لائبریرین
میں بهی پہلے تهوڑی سی بور ہوئی تهی جب کنور دلشاد صاحب نے اپنی کہانیاں شروع کی تهیں لیکن بعد میں ہنسی آنے لگی. یوں لگا جیے الف لیلہ کی کہانیاں سن رہے ہوں.اچھی تصاویر ہیں فرحت کیانی آپی ویسے مجھے یہ کانفرنس بورینگ لگ رہی ہے
میں بهی پہلے تهوڑی سی بور ہوئی تهی جب کنور دلشاد صاحب نے اپنی کہانیاں شروع کی تهیں لیکن بعد میں ہنسی آنے لگی. یوں لگا جیے الف لیلہ کی کہانیاں سن رہے ہوں.اچھی تصاویر ہیں فرحت کیانی آپی ویسے مجھے یہ کانفرنس بورینگ لگ رہی ہے
کانوں میں ہیڈ سیٹ لگا کر گانے سن لیتیںمیں بهی پہلے تهوڑی سی بور ہوئی تهی جب کنور دلشاد صاحب نے اپنی کہانیاں شروع کی تهیں لیکن بعد میں ہنسی آنے لگی. یوں لگا جیے الف لیلہ کی کہانیاں سن رہے ہوں.
اب تو ان کہانیوں میں دلچسپی پیدا ہوگئی ہے سننا ہی پڑیں گی۔۔۔۔میں بهی پہلے تهوڑی سی بور ہوئی تهی جب کنور دلشاد صاحب نے اپنی کہانیاں شروع کی تهیں لیکن بعد میں ہنسی آنے لگی. یوں لگا جیے الف لیلہ کی کہانیاں سن رہے ہوں.
پرسنیلٹی چیک کریں قائد کی ۔۔تصویری گیلری سے ایک تصویر
نہیں اتنی طویل گفتگو نہیں تھی۔ بس پانچ منٹ میں وہ چاغی کے پہاڑ، ڈھاکہ ، لاڑکانہ ، اسلام آباد اور لاہور کا چکر لگا کر واپس آ چکے تھے۔کانوں میں ہیڈ سیٹ لگا کر گانے سن لیتیں
بڑی گنجلک کہانیاں تھیں۔اب تو ان کہانیوں میں دلچسپی پیدا ہوگئی ہے سننا ہی پڑیں گی۔۔۔ ۔
بالکل!پرسنیلٹی چیک کریں قائد کی ۔۔
نہیں اتنی طویل گفتگو نہیں تھی۔ بس پانچ منٹ میں وہ چاغی کے پہاڑ، ڈھاکہ ، لاڑکانہ ، اسلام آباد اور لاہور کا چکر لگا کر واپس آ چکے تھے۔
محترم ، یہاں نہ تو میں نے ڈھاکہ کے بارے میں کوئی غیر مناسب بات کی ہے اور نہ ہی میرا آرمی سے کوئی خاص تعلق ہے۔ڈھاکہ کا ذکر اتے ہی ارمی والوں کو نانی یاد اتی ہے
محترم ، یہاں نہ تو میں نے ڈھاکہ کے بارے میں کوئی غیر مناسب بات کی ہے اور نہ ہی میرا آرمی سے کوئی خاص تعلق ہے۔
میں نے آپ کو یا کسی کو بھی اس گفتگو کا متن نہیں سنایا۔ اس لئے بہتر ہوتا آپ پہلے اس بارے میں پوچھ لیتے۔
معذرت کے ساتھ آپ کے اتنے سخت اور غیر مناسب بیان کے بعد میں اب اس سوال کا جواب نہیں دوں گی۔درست
بتادیجیے کیا متن تھا؟
معذرت کے ساتھ آپ کے اتنے سخت اور غیر مناسب بیان کے بعد میں اب اس سوال کا جواب نہیں دوں گی۔
شکریہ۔ آپ نے وہ بات میری بات کے اقتباس کے ساتھ لکھی تھی ورنہ اس پوری لڑی میں کہیں بھی فوج کا نام یا اس بارے میں تبصرہ موجود نہیں ہے، معلوم نہیں یہ خصوصی خیال آپ کو یہ لڑی دیکھتے ہوئے ہی کیوں آیا۔اپکی مرضی
ویسے میں نے ایک عمومی بات کی تھی ۔ ظاہر ہے کہ آرمی اپنی شکست کی داستان نہیں سننا چاہتی۔
اپ کے بارے میں نہیں تھی۔ اگر اچھی نہیں لگی تو ڈیلیٹ کردیجیے
شکریہ۔ آپ نے وہ بات میری بات کے اقتباس کے ساتھ لکھی تھی ورنہ اس پوری لڑی میں کہیں بھی فوج کا نام یا اس بارے میں تبصرہ موجود نہیں ہے، معلوم نہیں یہ خصوصی خیال آپ کو یہ لڑی دیکھتے ہوئے ہی کیوں آیا۔
بہرحال موضوع سے ہٹ کر میں یہ ضرور کہوں گی کہ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میری لویلٹیز پاک فوج کے ساتھ اور اپنے ملک کے ہر ادارے کے ساتھ ہیں۔میں دوسروں کی طرح اداروں کو الزام دینے کی قائل نہیں ہوں۔ افراد غلط ہو سکتے ہیں ادارے نہیں۔
باقی رہی شکست کی بات تو آرمی تو کیا ہم سب ہی اپنی اپنی شکست کی داستان نہیں سننا چاہتے۔
کاش کہ سپر سانک کی بجائے الٹرا سانک ہوتےنہیں اتنی طویل گفتگو نہیں تھی۔ بس پانچ منٹ میں وہ چاغی کے پہاڑ، ڈھاکہ ، لاڑکانہ ، اسلام آباد اور لاہور کا چکر لگا کر واپس آ چکے تھے۔
سپر ڈپر الٹرا سونک بهی مات کها جائے .کاش کہ سپر سانک کی بجائے الٹرا سانک ہوتے
مقصد یہ تھا کہ سپر سانک تو تھے کہ پانچ منٹ میں پاکستان کا کونا کونا چھان مارا۔ الٹرا سانک ہوتے تو محض لب ہلتے دکھائی دیتےسپر ڈپر الٹرا سونک بهی مات کها جائے .