فرحت کیانی
لائبریرین
اچها. یہ تو مزے ک بات ہے.مقصد یہ تھا کہ سپر سانک تو تھے کہ پانچ منٹ میں پاکستان کا کونا کونا چھان مارا۔ الٹرا سانک ہوتے تو محض لب ہلتے دکھائی دیتے
اچها. یہ تو مزے ک بات ہے.مقصد یہ تھا کہ سپر سانک تو تھے کہ پانچ منٹ میں پاکستان کا کونا کونا چھان مارا۔ الٹرا سانک ہوتے تو محض لب ہلتے دکھائی دیتے
اف، اتنی سستیاچها. یہ تو مزے ک بات ہے.
وہ کیسے؟اف، اتنی سستی
آپ نے کہا کہ اچھا یہ تو مزے ک بات ہےوہ کیسے؟
اتنی طویل بات آپ کو سستی کی نشانی لگ رہی ہے؟آپ نے کہا کہ اچھا یہ تو مزے ک بات ہے
ک کی جگہ کی لکھ دیتیں تو شاید اتنی سستی نہ محسوس ہوتیاتنی طویل بات آپ کو سستی کی نشانی لگ رہی ہے؟
میرا فون زندہ باد . اردو انگریزی دونوں زبانوں میں شاندار کمیاں بیشیاں کرتا ہے. حالانکہ اب میں لکهتی نہیں ٹائپ کرتی ہوں پهر بهی.ک کی جگہ کی لکھ دیتیں تو شاید اتنی سستی نہ محسوس ہوتی
جزاک اللہ ۔