ابن سعید
خادم
باقی چیزوں کا تو علم نہیں، البتہ مرغی کے چوزوں کی جنس کی شناخت کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ ان کے سامنے دانہ ڈال دیں اور غور سے دیکھیں، ان میں سے جو دانہ چگ رہا ہوگا وہ مرغا ہوگا اور جو دانہ چگ رہی ہو گی وہ مرغی ہوگی۔ویسے یہ اردو میں مذکر اور مونث بہت کنفیوژ کرتے ہیں۔ آپ کے پاس اس کا کوئی حل ہے؟