نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ!
کیا خوب منظر کشی کی ہے کہ لگتا ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔۔ آنگن، پیڑ، بیلیں،گل اور کھیلتے بچوں نے بھرپور تازگی کا احساس دلایا
مگر پھر تیرہ کمروں اور آنگن کی چھت کا ذکر آتے ہی کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہونے کے باوجود گھٹن محسوس ہوئی ۔
:aadab:
بہت باکنال نقشہ کھینچا ہے
ہاہاہاہا۔۔۔!

یہاں ہمیں عبدالرؤوف بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ ہمارے پہنچنے سے پہلے یہ معمہ حل کرو ا دیا۔ :)
خوش رہئیے اور لکھتے رہئیے
جزاک اللہ!

آپ بھی شاد آباد رہیے اور لکھتی رہیے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
با کنال یعنی کہ ایک کنال رقبے کا نقشہ کھینچا ہے کیونکہ بیلیں بوٹے پرندے بچے سب کچھ تو ہے اور یہ سب ایک مرلے میں تھوڑی سماتا ہے
آپ تو یہ شکر کیجئیے کہ ہم نے با کنال لکھا
اگر با ایکڑ لکھا ہوتا تو؟؟؟

صد شکر کہ ہم نے اتنا بڑا نقشہ نہیں کھینچا۔ :wasntme::):)
 

میم الف

محفلین
8 پسندیدہ 9 زبردست کی ریٹنگز تھیں
ہم نے توازن پیدا کر دیا ہے :)
اگرچہ ہمیں پسند بھی آئی اور زبردست بھی لگی
 
Top