خوبصورت نظم ہے احمد صاحب، بہت خوب۔
ماشاء اللہ بہت عمدہ احمد بھائی!
اللھم زد فزد!
واہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
بہت دعائیں
واه زبردست. بہت خوب
آپ ہیں ہی ایسے جن سے محبت کی جائے۔عبدالرحمن بھائی ۔۔۔ ۔! بہت محبت ہے آپ کی۔
آپ ہیں ہی ایسے جن سے محبت کی جائے۔
آمین ثم آمین!اللہ آپ کا حسنِ ظن قائم رکھے۔
بھئی واہ ۔۔۔ ۔ لطف آگیا پڑھ کر ۔۔۔
اعلیٰ۔۔۔اعلیٰ ترین۔۔۔۔خوبصورت نظم ہے۔واہ واہ!
کیا خوبصورت نظم ہے احمد بھائی !! بہت خوب! لاجواب!!