سبحان اللہ..........
کیا خیالات ہیں!!!!!!
بہت خوب احمد بھائی...........
سوالات ہیں یا خیالات یا پھر واردات.......؟
بقول جمال احسانی :
جمال کھیل نہیں ہے کوئی غزل× کہنا
یہ ایک بات بتانی ہے، اک چھپانی ہے
× (یہاں نظم ہے)
اپنے دل نشین نثری انداز میں اس کی تشریح بھی فرمادیں تو مزہ دو بالا ہوجائے۔رشک بھرے دو سوال
کاسنی رنگ کا
وہ جو چھوٹا سا پھول اُس کے بالوں میں ہے
کن خیالوں میں ہے؟
اور آویزے جو
جھلملاتے ہوئے اُس کے کانوں میں ہیں
کن اُڑانوں میں ہیں؟
محمد احمدؔ
بہت اعلیٰ واردات کی ہے آپ نے۔۔۔ اور اس کو شعر کا رنگ بھی عطا کیا۔۔ بہت خوب۔۔۔
پھر جب آپ نے "ان" سے پوچھا کہ یہ دونوں کس خیال و اڑان میں ہیں۔۔ تو "انہوں" نے آپ کے بارے یہ تو نہیں کہا کہ
"میرے ہاتھوں میں پہنا کے چوڑیاں کہ موج بنجارا لے گیا ہائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔"
اور نیچے جو اتنی دقیق گفتگو فرمائی ہے آپ دونوں احباب نے۔۔۔ ۔ یار لوگ خیال رکھا کرو۔۔ یہاں ہم سے لوگ بھی کبھی آجاتے ہیں۔۔ جو گہرائی میں غوطہ لگانے کے فن سے ناآشنا ہیں۔۔۔
احمد بھیا سے اجازت لے دیں۔۔۔ تو میں چونکہ اس واقعے کا چشم دید گواہ ہوں۔۔ میں بیان کر دیتا ہوں۔۔ لیکن انداز دلنشیں نہ ہوگا۔۔۔ کیوں کہ آنکھوں دیکھا احوال ہوگا۔۔۔ اور میں ویسے بھی لفاظی میں طفل مکتب بھی نہیں۔۔۔اپنے دل نشین نثری انداز میں اس کی تشریح بھی فرمادیں تو مزہ دو بالا ہوجائے۔
اپنے دل نشین نثری انداز میں اس کی تشریح بھی فرمادیں تو مزہ دو بالا ہوجائے۔
ارے بھیا ! ایسے سخن فہم ہوتے تو بات ہی کیا تھی۔۔۔ !
ٹھیک پھر ہم ان کی جانب سے اجازت دیتے ہیں۔احمد بھیا سے اجازت لے دیں۔۔۔ تو میں چونکہ اس واقعے کا چشم دید گواہ ہوں۔۔ میں بیان کر دیتا ہوں۔۔ لیکن انداز دلنشیں نہ ہوگا۔۔۔ کیوں کہ آنکھوں دیکھا احوال ہوگا۔۔۔ اور میں ویسے بھی لفاظی میں طفل مکتب بھی نہیں۔۔۔
واہ واہ احمد بھائی۔رشک بھرے دو سوال
کاسنی رنگ کا
وہ جو چھوٹا سا پھول اُس کے بالوں میں ہے
کن خیالوں میں ہے؟
اور آویزے جو
جھلملاتے ہوئے اُس کے کانوں میں ہیں
کن اُڑانوں میں ہیں؟
واہ واہ احمد بھائی۔
کیا خوب نظم ہے۔
بس اب ان
رشک بھرے دو سوالوں کے
اشک بھرے دو جواب بھی آنے چاہئیں
لاجواب. بہت خوب احمد بھائی
واہ واہ کیا کہنے۔ کمال ہےرشک بھرے دو سوال
کاسنی رنگ کا
وہ جو چھوٹا سا پھول اُس کے بالوں میں ہے
کن خیالوں میں ہے؟
اور آویزے جو
جھلملاتے ہوئے اُس کے کانوں میں ہیں
کن اُڑانوں میں ہیں؟
محمد احمدؔ