مہدی نقوی حجاز
محفلین
میرے خیال میں یہ لفظ بھیگیں ہونا چاہیے کیونکہ مسیں مس کی جمع مؤنث ہے۔
درست!
میرے خیال میں یہ لفظ بھیگیں ہونا چاہیے کیونکہ مسیں مس کی جمع مؤنث ہے۔
گو مجھے ہے علم تجھ سے مہ پہ ہے مثلِ کلفاپنی کم علمی کی وجہ سے میں ان تین مصرعوں کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعت مہدی بھائی۔ بہت سی داد اس خوبصورت ہدیہ عقیدت کے لیے
مہدی نقوی صاحب بہت خوب ماشاءاللہ کیا بات ہے اللہ کریم اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آپ کے ذوق،شوق اور عشق میں مزید اضافہ کرے۔آمین
اسامہ نے بڑی غور سے اس نعت کو دیکھا ہے، سرسری تو میں گزر گیا!! کچھ پر میری نظر پڑی تھی لیکن میں نے اس لئے در گزر کر دیا کہ عزیزی مہدی کا خمیر فارسی کا ہے۔ مرسلِ دین صفا واقعی بھاری غلطی ہے، اسے ’حاملِ دین صفا‘ ہونا چاہئے تھا۔