سیما علی
لائبریرین
سبحان اللہخوبانِ جہاں کی ہے تیرے حُسن سے خُوبی،
تُو خوب نہ ہوتا تو کوئی خوب نہ ہوتا۔!!
سبحان اللہخوبانِ جہاں کی ہے تیرے حُسن سے خُوبی،
تُو خوب نہ ہوتا تو کوئی خوب نہ ہوتا۔!!
میں جو اِک برباد ہوں، آباد رکھتا ہے مجھے
دیر تک اسمِ محمدؐ شاد رکھتا ہے مجھے
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
عمومیت تو آجاتی۔ لیکن شعر بگڑ جاتا۔ہر گھڑی اسمِ محمدؐ شاد رکھتا ہے مجھے
یا
ہر لمحہ اسمِ محمدؐ شاد رکھتا ہے مجھے
عمومیت ہے اس میں---