ایوب ناطق
محفلین
اور ایک اور بات ریکارڈ کی درستگی کیلئے ۔۔۔مطلع کے حوالے سے
مطلع میری نظر میں بشمول غمزہ والے شعر کے ' حاصلِ غزل ہے
جی بالکل نہیں ' جناب شہزاد ناصر کے اس تبصرے پر کہجناب ایوب ناطق کو دوسرے مصرعے میں ردیف زائد محسوس ہوئی
تو میں نے عرض کیا تھا کہ تو کیا ہے کی ردیف ۔۔۔آخری امید کو ٹوٹنے نہیں دے رہی ۔۔۔اور جب آخری امید بھی ٹوٹ جائے تو اشکوں کے دھندلکے میں سراب
مطلع میری نظر میں بشمول غمزہ والے شعر کے ' حاصلِ غزل ہے