سُن رہے ہو ناں محمد امین بھائی۔
نہیں جی ، میں اگرچہ ذہین نہیں ہوں لیکن جو بھی کیا اپنی محنت سے کیا الحمدللہ
ویسے آپس کی بات ہے اگر تو ہمارے وقت میں نقل مارنے کے مواقع ملتے تو ۔۔۔ ۔۔۔
لڑکیاں تو ویسے ہمیشہ اپنی محنت سے ہی امتحان دیتی ہیں یہ تو نالائق لڑکوں کے کام ہیں
درست کہا مہ جبین آنٹی ، لڑکیاں محنت زیادہ کرتی ہیں نقل کرنے والی لڑکیاں کم ہوتی ہوں گی ۔
ٹھیک کہا آپ نے ۔۔۔ ۔!
لیکن اوپر موجود تصاویر میں برابر کا مقابلہ نظر آ رہا ہے۔
لڑکیوں کی تعداد تو کم دکھائی دے رہی ہے محمد احمد بھائی
اچھا۔۔۔ !
ہو سکتا ہے ہمیں گنتے ہوئے بے چارے لڑکوں کا خیال آگیا ہو۔
بے چارے اس لئے کہ اکثریت کے پاس نقل کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا۔
۔