شکر کریں اس نے رابعہ نہیں بنا دی۔۔۔ ۔۔
شکر کریں اس نے رابعہ نہیں بنا دی۔۔۔ ۔۔
شکر کریں یہ 0 + 1 نہیں تھا۔
زبردست۔ پہلی بار نقل کر رہا ہو گا نا۔ آہستہ آہستہ مہارت حاصل کر ہی لے گا۔
اس تصویر کو دیکھ کر مجھے اپنے بچپن کی یاد آ گئی۔ multiplication tables سے مجھے سخت نفرت تھی۔ اس کی وجہ شائد یہی تھی کہ ٹیچر ہمیں کھڑا کر کے زور زور سے یہ پہاڑے دہرانے کو کہتی تھی۔ مجھے ٹیبل یاد کرنے میں دقت ہوتی تھی (اس وقت سے ہی کوچہ آلکساں کی طرف راغب تھا،) تو میں نے یہ طریقہ نکالا کہ انگلیوں پر گن لیا کرتا تھا۔ یعنی اگر 7 ضرب 2 ہو تو دو مرتبہ 7 انگلیوں پر گن لیا۔ ایک دن ٹیچر نے مجھے بلا کر ایک سوال حل کرنے کو کہا۔ اور میں اسی طریقے سے گننے لگ گیا اور جواب لکھ دیا۔ باقی بچوں نے جب دیکھا تو ایک نے کہا کہ مس یہ نقل کر رہا ہے اس نے ہاتھ پر لکھا ہوا ہے۔ مجھے اس پر اتنا غصہ آیا کہ جا کر اس سے لڑنا شروع ہو گیا کہ بتاؤ کہاں لکھا ہوا ہے۔
یہاں امریکہ میں انگلیوں پر گننے کا رواج نہیں ہے ۔ ایک دفعہ میں آفس میں آنے والی چھٹی کے درمیان دنوں کا فرق انگلیوں پر گن رہا تھا تو سب پوچھنے لگے کہ یہ کیا کررہے ہو ۔اس تصویر کو دیکھ کر مجھے اپنے بچپن کی یاد آ گئی۔ multiplication tables سے مجھے سخت نفرت تھی۔ اس کی وجہ شائد یہی تھی کہ ٹیچر ہمیں کھڑا کر کے زور زور سے یہ پہاڑے دہرانے کو کہتی تھی۔ مجھے ٹیبل یاد کرنے میں دقت ہوتی تھی (اس وقت سے ہی کوچہ آلکساں کی طرف راغب تھا،) تو میں نے یہ طریقہ نکالا کہ انگلیوں پر گن لیا کرتا تھا۔ یعنی اگر 7 ضرب 2 ہو تو دو مرتبہ 7 انگلیوں پر گن لیا۔ ایک دن ٹیچر نے مجھے بلا کر ایک سوال حل کرنے کو کہا۔ اور میں اسی طریقے سے گننے لگ گیا اور جواب لکھ دیا۔ باقی بچوں نے جب دیکھا تو ایک نے کہا کہ مس یہ نقل کر رہا ہے اس نے ہاتھ پر لکھا ہوا ہے۔ مجھے اس پر اتنا غصہ آیا کہ جا کر اس سے لڑنا شروع ہو گیا کہ بتاؤ کہاں لکھا ہوا ہے۔
ہاہاہاہاہا۔یہ بچہ تو پھر بھی اپنے یہاں کے سٹوڈنٹ سے بہتر ہی نکلا (کم از کم ڈرائنگ میں )۔۔۔ کیونکہ مشہور ہے کہ ایک لڑکے نے امتحان میں درسی ٹیسٹ پیپر سامنے رکھ کر نقل کی۔۔۔ واپسی پر دوست کے پوچھنے پر کہنے لگا کہ سب سوال مل گئے اور بڑا زبردست پیپر ہوگیا بس سوال کے جواب کے آگے جو ہاتھ بنا ہوا ہے وہ نقل کرنے میں بڑی مشکل پیش آئی پتہ نہیں اسکے کتنے نمبر کٹیں گے۔۔۔ ۔
سب نے سوچا ہوگا کہ پروفیسر صاحب کو اپنی انگلیوں کی تعداد بھی یاد نہیںیہاں امریکہ میں انگلیوں پر گننے کا رواج نہیں ہے ۔ ایک دفعہ میں آفس میں آنے والی چھٹی کے درمیان دنوں کا فرق انگلیوں پر گن رہا تھا تو سب پوچھنے لگے کہ یہ کیا کررہے ہو ۔