نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

شمشاد

لائبریرین
زینب یہیں کی رہنے والی ہے۔ وہ اگر ادھر آتی تو مزید معلومات مل سکتی تھیں۔
 
زینب

محفلین
مجھے ٹریول سیکنیس ہوا کرتی تھی اور گرمیوں میں میں بالکل سفر نہیں کر سکتی جبکہ یہ اسلام آباد سے شاید آٹھ گھنٹے تک کا سفر تھا

ہائے بہن آٹھ گھنٹے نہیں بس تین گھنٹے وہ بھی موٹر وے سے نا آیئں تو۔۔کیوںکہ وہ دشوار گزار پہاڑوں سے گزرتی ہوئی سڑک ہے اس لیے 3 ساڑھے تین گھنٹے لگتے ہیں۔موٹر وے سے 2گھنٹے:battingeyelashes:
 
زینب

محفلین
زینب یہیں کی رہنے والی ہے۔ وہ اگر ادھر آتی تو مزید معلومات مل سکتی تھیں۔

آگئی ہوں‌پا جی۔۔۔ جی جناب پہلے تو جو جو احباب آنا چاہیں میرے طرف سے عام دعوت ہے میزبان بس یہاں پہنچا ہی چاہتی ہے کچھ دنوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں مائن میں گرمیوں میں انتہائی ٹھنڈ ہوتی ہے رمضان میں لوگ چٹایئں لے کے وہاں سارا دن لیٹے رہتے ہیں گرمیوں‌میں۔۔۔۔۔۔۔سردیوں میں یہ گرم ہوتی ہے۔۔۔

یہاں مائن کے اندر رہنا دمے کے مریضوں کے لیے بہت فائد مند ہے ۔۔ابھی ابھی 50 بستروں کا ایک ہسپتال بھی بنایا گیا ہے اس مائن کے اندر۔۔۔۔۔

باقی یہاں اندر کام کرنے والوں کا کوئی والی وارث نہیں ۔یہ جو حصے دکھائے گئے ہیں یہ عام لوگوں‌کی سیر کے لیے کھلے ہوتے ہیں۔۔۔۔جہاں مزدور کام کرتے ہیں وہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں۔۔۔۔

بہت شروع مین اس میں عورتیں بھی مردوں کے ساتھ نمک نکالنے کا کام کیا کرتیں تھیں اب نہین کرتین۔۔۔۔۔

آج کل کے جدید دور میں بھی ہاتھوں سے ہی نمک نکالا جاتا ہے یا بارود سے۔۔۔۔۔۔اور کچھ،،،،،:grin:
 
ساجداقبال

یہ بتائیں جب مستورات کام کیا کرتی تھیں ان دنوں آپ نے کتنی دیہاڑیاں لگائیں؟ نیز کیا اس دفعہ لوڈشیڈنگ کے ڈر سے آپ نے کان میں کوئی کمرہ بک کروایا یا نہیں؟
 
طالوت

محفلین
قریب سے گزرتے رہے ہو اور وہاں تک نہیں آئے۔ہاہاہاہا میں وہاں نہیں ہوتی آجکل۔۔۔پھر کس کا ڈر:rollingonthefloor:

مگر جب جب میں گزرا مجھے تو پتا ہی نہ تھا کہ زینب بھی کسی چڑیا کا نام ہے ۔ اب میں ضرور جاؤں گا دیکھوں تو صحیح کھیوڑہ میں کچھ ٹہکا شہکا بھی ہے یا ایویں بڑھکیں ہیں ۔
وسلام
 
ٹہکا شہکا اس کا کیا ہونا ہے۔ یہ وہاں رہے تو تب ہے ناں۔ اس کو اپنے محلے کے علاوہ کوئی جانتا بھی نہ ہو گا۔
 
زینب

محفلین
یہ بتائیں جب مستورات کام کیا کرتی تھیں ان دنوں آپ نے کتنی دیہاڑیاں لگائیں؟ نیز کیا اس دفعہ لوڈشیڈنگ کے ڈر سے آپ نے کان میں کوئی کمرہ بک کروایا یا نہیں؟

اتنے پرانے زمانے میں میں نہیں ہوا کرتی تھی اس دنیا میں جی۔۔۔ویسے میری خیر ہے میر اتو وہاں‌گھر بھی ہے البتہ سرحد سے ہجرت کر کے پنجاب آنے والوں‌کے لیے مکان کا بندوبست کیا جاسکتا ہے :grin:
 
زینب

محفلین
مگر جب جب میں گزرا مجھے تو پتا ہی نہ تھا کہ زینب بھی کسی چڑیا کا نام ہے ۔ اب میں ضرور جاؤں گا دیکھوں تو صحیح کھیوڑہ میں کچھ ٹہکا شہکا بھی ہے یا ایویں بڑھکیں ہیں ۔
وسلام

ٹھیکا میرا ہو یا میرے "ابا جی"کا ایک ہی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انا کبھی پر تب انا جب میں وہاں ہوئی اسی کان کی بھول بھلیاں میں گوم نا کر دی اتو کہنا زینبے نام نہیں:rollingonthefloor:
 
طالوت

محفلین
شکر ہے مرزا جٹ سے کوئی تعلق نہیں جوڑ لیا ورنہ ہمیں مزید مروت سے کام لینا پڑتا۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا میں آتا ہوں، کھیوڑہ کی سیر کر ہی لوں، یہ بتاؤ تم وہاں کب ہو گی؟
 
طالوت

محفلین
آپ کو تو میں کان میں چھوڑ کے باہر سے گیٹ ہی بند کر دوں گی پھر پہاڑوں سے ٹکریں مارتے رہنا:grin:
مگر بات تو گوم کرنے کی ہوئی تھی ، یہ تو سراسر بے ایمانی ہے :nailbiting:
یہ گیٹ کیپر کی ڈیوٹی کب سے سنبھال لی؟

لو جی کر لو گل ، لالہ جی تو آپ کے خیال میں کیا دبئی میں یہ کسی ادارے کی مدیر العام ہیں ؟ :rollingonthefloor:
وسلام
 
Top