نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی میں دبئی کی نہیں کھیوڑہ کی بات کر رہا تھا۔ ہو سکتا ہے پہلے کی بات ہو، یعنی کہ دبئی آنے سے پہلے کی۔
 

طالوت

محفلین
بھائی جی دبئی ہو یا پاکستان ، ہماری خواتین گیٹ کیپری (چوکیداری) ہی تو کرتی ہیں اور کچھ کرتیں یا ہم کرنے دیتے تو آج ہم کہیں سے کہیں نہ پہنچ جاتے آخر کو 52 فیصد ہیں ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
تعبیر اب آپ بھی آ ہی جائیں نمک کی کان نمک مرچ کی کان ہو گئی ہے ۔
وسلام

نمک کی کان ہو یا مرچ کی دونوں سورتوں میں اپ کے لیے مشکل ہے۔۔کہ نمک آنکھوں میں‌پڑ جائے ت وبھی مصیبت اور مرچیں وہ ت ومیرا خیال ہے بتانے کی ضرورت نہیں:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
بھائی جی دبئی ہو یا پاکستان ، ہماری خواتین گیٹ کیپری (چوکیداری) ہی تو کرتی ہیں اور کچھ کرتیں یا ہم کرنے دیتے تو آج ہم کہیں سے کہیں نہ پہنچ جاتے آخر کو 52 فیصد ہیں ۔
وسلام

مطلب ہم ہر صورت پیدا ہی آپ لوگوں کے سینے پے مونگ دلنے کے لیے ہوئی ہیں:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
او یہ مائی صاحبہ اس وقت کہاں سے آ گئیں۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ پاکستان چلی گئی ہوں گی۔

ارے بھئی تمہارے ہی حق میں بات کر رہا ہوں۔ مخالفت میں بات کر کے سفارتی تعلقات خراب نہیں کرنے۔ اور ویسے بھی تم میری خاتون اول سے ملاقات کرنے والی ہو۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا پا جی آپ تو مجھ سے نا ڈرا کریں ان باقیوں کو تومیں خود ہی دھمکا کے رکھتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
تم سے تھوڑا ہی ڈرتا ہوں، اپنی خاتون اول سے ڈرتا ہوں۔ معلوم نہیں تم کیا کچھ کہہ دو اور وہ کیا کچھ سمجھ لے۔ ہاں موجود ہوتا تو اور بات تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکر قندی ہو، نمک مرچ لگی ہوئی ہو اور اس پر لیموں نچوڑ دیں۔ میرے تو منہ میں پانی آ رہا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
ہائے میرے بھی

یہاں شکر قندی سرخ رنگ کی ہوتی ہے اور ذرا مزے کی نہیں ہوتی

ویسے چھلی بھی نمک مرچ کے ساتھ مزا دیتی ہے اور کینو بھی
 

شمشاد

لائبریرین
چھلی پر تو لیموں لگا لیں گے۔ کینو پر آپ کا لیموں کیا کرے گا۔

بہت ہے آپ کھیوڑہ کی سیر کر ہی آئیں۔
 

طالوت

محفلین
ایسی باتوں سے تو سچ میں منہ میں پانی بھر آتا ہے اگر ساری قوم کو ایسی باتیں سنائی جائیں تو پانی کی کمی کا ازالہ کسی حد تک ہو سکتا ہے ۔ بات چھلی اور شکر قندی کی ہوئی تو اس میں اضافہ سموسوں کا بھی کر لیں آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ ۔ نمک تو بہرحال ہو گا ہی ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
خبر دار میں کوئی کسی کو چٹکی بھر نمک نہیں دینے ولای۔کوئی بھی اب کھیوڑہ داخل ہونے کی کوشیش نا کرے زینبے آپ چلی ہے وہاں کل
 

شمشاد

لائبریرین
خبر دار میں کوئی کسی کو چٹکی بھر نمک نہیں دینے ولای۔کوئی بھی اب کھیوڑہ داخل ہونے کی کوشیش نا کرے زینبے آپ چلی ہے وہاں کل

ہاہاہاہا مجھے معلوم تھا کہ کنجوس وہاں جانے والی ہے۔ میں نے اسی لیے پہلے ہی بہت سارا خرید کر رکھ لیا ہے۔
 
Top