ننگے پاؤں - ویران ساحل - اداس شام اور میں

عسکری

معطل
کل شام کو اداسی دور کرنے کے لیے میں تھوڑا ٹہلنے گیا تھا کچھ تصاویر بھی بنائی تھیں ۔ تاکہ وہ شام یاد رہے ۔




اداس اداس ہر شام تھی میری زندگی ویران تھی
ہم نکلے اجالوں کے سفر میں ہمارا مقدر تو اندھیری رات تھی

563884_359431704145456_5869185_n.jpg


303999_359431954145431_901574090_n.jpg


199832_359432200812073_2039936870_n.jpg


565041_359432894145337_321766683_n.jpg


155206_359433874145239_526031555_n.jpg


552025_359433990811894_589681954_n.jpg



303976_359434017478558_988288372_n.jpg


6086_359436007478359_1023812285_n.jpg


408597_359436054145021_230405576_n.jpg



579727_359436207478339_1642296277_n.jpg




534264_359436317478328_2111605107_n.jpg


30769_359436740811619_121033256_n.jpg



603719_359436760811617_164897211_n.jpg


644573_359436784144948_725344937_n.jpg


395336_359437797478180_2129982941_n.jpg


267320_359437827478177_1471517193_n.jpg
 

نیلم

محفلین
اداس اداس ہر شام تھی میری زندگی ویران تھی
ہم نکلے اجالوں کے سفر میں ہمارا مقدر تو اندھیری رات تھی
واہ بہترین
منزلیں سب کا مقدر ہو ضروری تو نہیں
کھو ہی جاتے ہیں اکثر نئی راہوں پہ چلنےوالے...
 

تعبیر

محفلین
بہت خوب
اچھی اور اداس تصاویر ہیں
اور کوئی بھی نہیں تھا کیا وہاں
اور جس تصویر کو انیس نے کوٹ کیا ہے کیا وہ کیکڑے ہیں اور ابھی تازہ تصویر میں کونسی مخلوق ہے؟؟؟
 
Top