پردیسی
محفلین
اکیلا بندہ ہو تو اداسی چھا ہی جاتی ہے ۔۔ بس آپ اب دوکیلے ہو جاؤ ۔۔ اداسیاں خود بھاگ جائیں گیہم اداس لوگ ہیں؟ نہیں اسل میں اداسی ہر کسی پر ا جاتی ہے اور ہر انسان کا اپنا طریقہ ہے اداسی دور کرنے کا
اکیلا بندہ ہو تو اداسی چھا ہی جاتی ہے ۔۔ بس آپ اب دوکیلے ہو جاؤ ۔۔ اداسیاں خود بھاگ جائیں گیہم اداس لوگ ہیں؟ نہیں اسل میں اداسی ہر کسی پر ا جاتی ہے اور ہر انسان کا اپنا طریقہ ہے اداسی دور کرنے کا
ایسی ایڈوائس تو کوئی میرے پرانے دشمن دیتے ہیں پردیسی بھائی آپ تو دوست ہو ایسا نا کہواکیلا بندہ ہو تو اداسی چھا ہی جاتی ہے ۔۔ بس آپ اب دوکیلے ہو جاؤ ۔۔ اداسیاں خود بھاگ جائیں گی
پردیسی بھائی ، اُداسیاں بھاگ جائیں گی یا داسیاں بھاگ جائیں گی؟۔اکیلا بندہ ہو تو اداسی چھا ہی جاتی ہے ۔۔ بس آپ اب دوکیلے ہو جاؤ ۔۔ اداسیاں خود بھاگ جائیں گی
ہممم تو کان دوسری طرف سے پکڑ لیں نا ۔۔۔۔ میرا مطلب ساتھی ہو تو اداسی خوشی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ باقی سمجھدار تو آپ ہیںایسی ایڈوائس تو کوئی میرے پرانے دشمن دیتے ہیں پردیسی بھائی آپ تو دوست ہو ایسا نا کہو
ہم مر جائیں گے جلد ہی جناب کیا فائدہہممم تو کان دوسری طرف سے پکڑ لیں نا ۔۔۔ ۔ میرا مطلب ساتھی ہو تو اداسی خوشی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ باقی سمجھدار تو آپ ہیں
چلیں رہنے دیں ۔ اب ہم نہیں چاہیں گے کہ ایسا ہو۔۔۔ چلیں پھر آپ اکیلے میں ہی گزارا کرتے رہیں ۔ اللہ آپ کو خوش رکےہم مر جائیں گے جلد ہی جناب کیا فائدہ
بہت شکریہ جنابچلیں رہنے دیں ۔ اب ہم نہیں چاہیں گے کہ ایسا ہو۔۔۔ چلیں پھر آپ اکیلے میں ہی گزارا کرتے رہیں ۔ اللہ آپ کو خوش رکے
ہم نہیں مانتے۔ہم داسیاں نہیں رکھتے
آپ کی سب سے بڑی غلط فہمی ہمارے بارے میںہم نہیں مانتے۔
چند ماہ تک آ رہا ہوں۔ لگ پتہ جائےگا حقیقت کا۔آپ کی سب سے بڑی غلط فہمی ہمارے بارے میں
ابھی آ جائیں یا 10 سال بعد کیا فرق پڑتا ہے ہم کلئیر ہیںچند ماہ تک آ رہا ہوں۔ لگ پتہ جائےگا حقیقت کا۔
ساحل پر اکیلا تھا کار میں میرا اسسٹنٹ بیٹھا تھا اس نے بنائیاتنی اداسی؟؟؟؟
اکیلے تھے آپ تو آپ کی تصویریں کس نے بنائیں؟؟؟
ساحل پر اکیلا تھا کار میں میرا اسسٹنٹ بیٹھا تھا اس نے بنائی
کیوں میں اتنا دور ٹہل رہا تھا تو فوٹو کیا کار بنا رہی تھی ؟یار تھوڑا تو شک کرنے دیتے