ویسے کیسی خیرت کی بات ہے ایسے لوگوں کے پکڑے جانے کے بعد بڑے تبصرے ہوتے ہیں بڑی بڑی رپورٹ شائع ہوتی ہیں لیکن جب یہ امن برباد کر رہے ہوتے ہیں اور عوام ان سے تنگ ہوتی ہے تو کوئی اخبار بھی ان لوگوں کے خلاف کوئی رپورٹ شائع نہیںکرتا اگر کچھ کرے بھی تو ایک کونے میں وہ بھی اندرونی صفحات پر کہیں چھوٹی سی خبر لگا دیتے ہیں