ننھو گورائیہ : پنجاب کا بااثر اشتہاری اور بدمعاش (مکمل رپورٹ)

فخرنوید

محفلین
صوبہ پنجاب جہاں پر دوسروں صوبوں کی نسبت آبادی کی تعداد زیادہ ہے۔
اور جرائم کی شرح سال 2008 میں کافی بڑھ گئی تھی۔
اس کی ایک وجہ ننھو گورائیہ : پنجاب کا بااثر اشتہاری اور بدمعاش تھا۔
جسے انٹر پول کے زریعے پکڑا گیا اور اس نے پھر کئی انکشافات کئے۔

زرائع:لنک
:devil::notlistening:;)
 

فخرنوید

محفلین
چونکہ میں نمانا سا بندہ گوجرانوالہ سے ہوں اس لئے کچھ عناصر کے دباو پر یہ لنک ویب سائیٹ سے حذف کرنے پر مجبور ہوا ہوں۔
البتہ ہم آپ کو وقتآ فوقتآ انوکھی خبریں دکھاتے رہیں گے۔
 

چاند بابو

محفلین
میرے خیال میں اس طرح کے دباؤ سے آپ کو تو خبر پھیلانے سے باز رکھ لیا گیا لیکن باقی میڈیا کا کیا یہ خبر اور تفصیل تو یہاں بھی موجود ہے۔
 

سلیم احمد

محفلین
ویڈیو لنک

فخر صاحب کے لئے تو مشکل ہے لیکن کوئی دوسرا تو درج کرسکتا ہے ۔
کیا کسی کے پاس ابھی ویڈیو رپورٹ یا لنک موجود ہے ؟
 

بلال

محفلین
ننھو گورائیہ کے پکڑے جانے کے بعدمکمل تفصیل جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں بیان کر چکے ہیں۔ جس میں انہوں نے ذوالفقار چیمہ جو کہ شائد آئی جی ہیں یا ڈی آئی جی ہیں کے بارے میں بھی بتایا ہے۔۔۔ باقی میں وہ کالم تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 

بلال

محفلین
یہ رہا جاوید چوہدری صاحب کا کالم۔۔۔ ویسے یہ رپورٹ کے بعد کا ہے لیکن ہو سکتا ہے کچھ مزید تفصیل مل جائے اس میں۔۔۔
1100561712-2.gif
 

بلال

محفلین
ویسے کیسی خیرت کی بات ہے ایسے لوگوں کے پکڑے جانے کے بعد بڑے تبصرے ہوتے ہیں بڑی بڑی رپورٹ شائع ہوتی ہیں لیکن جب یہ امن برباد کر رہے ہوتے ہیں اور عوام ان سے تنگ ہوتی ہے تو کوئی اخبار بھی ان لوگوں کے خلاف کوئی رپورٹ شائع نہیں‌کرتا اگر کچھ کرے بھی تو ایک کونے میں وہ بھی اندرونی صفحات پر کہیں چھوٹی سی خبر لگا دیتے ہیں
 

فخرنوید

محفلین
میں جلد ہی اس لنک کا سورس واپس ویب پر لگاوں گا ۔ ابھی چونکہ جیو‌کے نمائندے کو اس رپورٹ کے بعد سیٹلائیٹ ٹاون تھانہ میں ننھو گورائیہ کے ساتھیوں کی طرف سے بم بلاسٹ کی کوریج کر نے پر مار پڑی ہے ۔ وہ معاملہ رفع دفع ہونے تک میں بھی چپ ہوں
 
Top