نوازشریف جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے نے انہیں بے گناہ ثابت نہیں کیا: براڈ شیٹ فرم

جاسم محمد

محفلین
براڈ شیٹ ناکام کب ہوئی؟ ایڈمرل حق کو امریکہ سے گرفتار اسی فرم نے کروایا تھا اور پاکستان کا لوٹا ہوا ۷ ملین ڈالر واپس دلوایا تھا۔ اس بات کا اعتراف لندن کی عدالت اور حکومت پاکستان کر چکی ہے:
“We found [Admiral Mansurul] Haq and worked with the FBI to extradite him and bring home hundreds of millions of dollars,” he said. “Contrary to what NAB is telling the people of Pakistan, [London High Court judge] Anthony Evans found that Broadsheet performed, it performed effectively and possibly, it was removed because it performed too effectively
NAB is lying to the people of Pakistan: Broadsheet CEO – SAMAA

The role of the company was appreciated in the arrest of Mansur-ul-Haq and his extradition to Pakistan, and the company was promptly paid the agreed share of the money the NAB received from the ex-Navy chief
NAB faces legal battle with US firm - Newspaper - DAWN.COM
 

آورکزئی

محفلین
Er7Kv3OXcAQXa_F
 

جاسم محمد

محفلین
جاسم بھائی۔۔۔براڈشیٹ کے تازہ ترین پہ خاموشی کیوں۔۔۔؟؟

ن لیگی میڈیا سیل جھوٹ بولنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتا۔ لندن کی عدالت سے نیب کے خلاف فیصلہ دسمبر ۲۰۱۸ میں آیا تھا۔ پچھلے سال جولائی میں حکومت نے اس فیصلہ کے خلاف اپیل کی مگر وہ مسترد کر دی گئی۔ یوں حکومت کو ہر حال میں یہ رقم براڈ شیٹ کو ادا کرنی تھی۔ چاہے وہ خود ادا کرتی یا اثاثے ضبط کر وا کر ادا کرواتی۔
ادائیگی لندن ہائی کورٹ کے حکم پر عمل میں لائی گئی ہے۔ اس میں ن لیگیوں نے کرپشن کہاں سے ڈھونڈ لی؟
0-C7-A83-CF-2-DFB-4-AD4-B4-D2-7346-D50-B5135.jpg

UK mission in row over money owed by NAB - Newspaper - DAWN.COM
 
آخری تدوین:
Top