براڈ شیٹ ناکام کب ہوئی؟ ایڈمرل حق کو امریکہ سے گرفتار اسی فرم نے کروایا تھا اور پاکستان کا لوٹا ہوا ۷ ملین ڈالر واپس دلوایا تھا۔ اس بات کا اعتراف لندن کی عدالت اور حکومت پاکستان کر چکی ہے:
اسی موسوی نے نواز شریف پر بھی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ اور وہ اس وقت لندن میں ہی موجود ہیں۔ وہ کب ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر رہے ہیں؟
طلعت حسین کو سننے کی کیا ضرورت ہے؟ سب کو پتا ہے اس نے شریف خاندان کو بالکل بے قصور ثابت کر دیا ہوگا
احمد نورانی، شریف خاندان کا غلام
یہ جھوٹا ہے تو اس پر معزز شریف خاندان نے ابھی تک ہتک عزت کا مقدمہ کیوں نہیں کیا؟
اس میں حیرانی والی کیا بات ہے؟ معاہدہ کے مطابق براڈشیٹ جو پاکستان کا پیسا ریکور کرے گی اس میں سے ۲۰ فیصد کمپنی کو ملے گا۔ باقی کا پیسا پاکستان کے قومی خزانہ میں جمع ہوگا۔
جاسم بھائی۔۔۔براڈشیٹ کے تازہ ترین پہ خاموشی کیوں۔۔۔؟؟