نوازشریف جھوٹ بول رہے ہیں، عدالتی فیصلے نے انہیں بے گناہ ثابت نہیں کیا: براڈ شیٹ فرم

آورکزئی

محفلین
جرنیل اس ملک کا سب سے بڑا کرپٹ مافیا ہے۔ اس کے بعد سیاست دانوں، بیروکریٹس اور کاروباریوں کا مافیا آتا ہے۔

امیزنگ۔۔۔۔ دیکھ لو بھئی جاسم صاحب فرما رہے ہیں کہ جرنیل اس ملک کا سب سے کرپٹ مافیا ہے۔۔۔۔۔۔ تالیاں۔۔۔۔۔۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
امیزنگ۔۔۔۔ دیکھ لو بھئی جاسم صاحب فرما رہے ہیں کہ جرنیل اس ملک کا سب سے کرپٹ مافیا ہے۔۔۔۔۔۔ تالیاں۔۔۔۔۔۔۔
یعنی ملک میں ابھی بھی ایک ایسی سیاسی جماعت یا تحریک کی ضرورت ہے جو سب کا بلا تفریق احتساب کرے۔ آپ کے مولانا کہتے ہیں جرنیلوں کا احتساب کرو، کرپٹ مولویوں کو کچھ نہ کہو۔ نواز شریف کہتے ہیں جرنیلوں کا احتساب کرو، کرپٹ سیاست دانوں کو کچھ نہ کہو۔ عمران خان کہتے ہیں سیاست دانوں کا احتساب کرو، کرپٹ جرنیلوں کو کچھ نہ کہو۔ جسٹس فائز عیسیٰ کہتے ہیں جرنیلوں کا احتساب کرو، کرپٹ ججز کو کچھ نہ کہو۔ حامد میر کہتے ہیں جرنیلوں کا احتساب کرو، کرپٹ صحافیوں کو کچھ نہ کہو۔ ملک ریاض کہتے ہیں بیروکریٹس کا احتساب کرو، کرپٹ سرمایہ کاروں کو کچھ نہ کہو۔ ایسے کونسا احتساب ہوگا؟
 

جاسم محمد

محفلین
شیخ صاحب میرے خیال میں شوکت خانم ہسپتال کے بورڈ اف گورنر کا رکن بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے وااااااہ۔۔۔۔

بالکل ٹھیک.... تین سال ہونے کو ہیں لیکن خوشی کی خبر نہیں.

اگر جسٹس عظمت سعید کی جگہ شریف خاندان کو ریلیف دینے والے جسٹس قیوم کو لگا دیا جائے تو کیسا رہے گا؟
 
Top