نوازشریف سچا تھا

ابن آدم

محفلین
Ew03XGrWEAodlAn

Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
ابن آدم

محفلین
جناب میں تو ایبٹ آباد کمیشن سے لے کر ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ سب کا ہی انتظار کر رہا ہوں.
حقائق مجھے اچھے لگتے ہیں پر حکومت یہاں فارن فنڈنگ کیس سے لے کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت کو لائیو دکھانے کے لئے راضی نہیں.
بہرحال ہم تو حقائق کو سمجھنے کے لئے کوشاں رہیں گے اور ان کے مطابق اپنی اصلاح اور نظریات کو بھی بدلنے سے نہیں کتراتے.
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
جاسم محمد

بھٹو نے سقوط ڈھاکہ پر حمود الرحمان کمیشن بٹھایا اور جب رپورٹ آئی تو چھپا دی۔ آج تک اس کی اصل کاپی کہیں دستیاب نہیں۔ اس میں جرنیلوں کا کیا قصور ہے؟ بھٹو کونسا جرنیل تھا جو سقوط ڈھاکہ کی انکوائری رپورٹ قوم سے چھپائی؟
شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن سانحہ کی جے آئی ٹی بنائی اور جب وہ تیار ہو گئی تو انکوائری رپورٹ دبا دی۔ آج تک یہ منظر عام پر نہیں آئی۔ شہباز شریف کونسا جرنیل تھے جو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری کروا کر رپورٹ دبا دی؟
اسی طرح نواز شریف کے خلاف جو سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں جے آئی ٹی سے انکوائری کروائی تھی اس کا والیوم ۱۰ ابھی تک منظر عام پر نہیں آیا۔ سپریم کورٹ کے ججز کونسا جرنیل ہیں جو والیوم ۱۰ جاری نہیں کر رہے؟
جبکہ عمران خان شوگر، آٹا، تیل بحران کی انکوائری کروا کر انکی رپورٹس پبلک کر چکا ہے۔ کیونکہ وہ جرنیل ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
حقائق مجھے اچھے لگتے ہیں پر حکومت یہاں فارن فنڈنگ کیس سے لے کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت کو لائیو دکھانے کے لئے راضی نہیں.
جب اپوزیشن، الیکشن کمیشن، بار کونسلز سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کے خلاف تھی تو حکومت بھی عدالتی کاروائی اوپن دکھانے کیخلاف ہے۔ جیسے کو تیسا۔ جمہوریت، آئین اور قانون کا اتنا بھوت سوار ہے تو سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی حمایت کرتے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اعتراض سزا یافتہ مجرم نواز شریف کے موقف پر نہیں بلکہ اعلی سطح سیکورٹی میٹنگ کا احوال میڈیا میں لیک کرنے پر تھا۔ ڈان لیکس کے بغیر بھی جرنیلوں کو سمجھایا جا سکتا تھا۔ تذلیل ضروری تھی؟ سچ جان کر جیو
 
Top