یہی بات اعلی سطح کی سیکورٹی میٹنگ میں جرنیلوں کو سمجھاتے۔ ان کی تذلیل کیلئے ڈان لیکس سکینڈل کیوں لائے؟
ڈان لیکس سکینڈل کیوں کروایا؟
بھٹو نے سقوط ڈھاکہ پر حمود الرحمان کمیشن بٹھایا اور جب رپورٹ آئی تو چھپا دی۔ آج تک اس کی اصل کاپی کہیں دستیاب نہیں۔ اس میں جرنیلوں کا کیا قصور ہے؟ بھٹو کونسا جرنیل تھا جو سقوط ڈھاکہ کی انکوائری رپورٹ قوم سے چھپائی؟جناب میں تو ایبٹ آباد کمیشن سے لے کر ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ سب کا ہی انتظار کر رہا ہوں.
حقائق مجھے اچھے لگتے ہیں پر حکومت یہاں فارن فنڈنگ کیس سے لے کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت کو لائیو دکھانے کے لئے راضی نہیں.
بہرحال ہم تو حقائق کو سمجھنے کے لئے کوشاں رہیں گے اور ان کے مطابق اپنی اصلاح اور نظریات کو بھی بدلنے سے نہیں کتراتے.
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
جب اپوزیشن، الیکشن کمیشن، بار کونسلز سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کے خلاف تھی تو حکومت بھی عدالتی کاروائی اوپن دکھانے کیخلاف ہے۔ جیسے کو تیسا۔ جمہوریت، آئین اور قانون کا اتنا بھوت سوار ہے تو سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی حمایت کرتے۔حقائق مجھے اچھے لگتے ہیں پر حکومت یہاں فارن فنڈنگ کیس سے لے کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سماعت کو لائیو دکھانے کے لئے راضی نہیں.
اعتراض سزا یافتہ مجرم نواز شریف کے موقف پر نہیں بلکہ اعلی سطح سیکورٹی میٹنگ کا احوال میڈیا میں لیک کرنے پر تھا۔ ڈان لیکس کے بغیر بھی جرنیلوں کو سمجھایا جا سکتا تھا۔ تذلیل ضروری تھی؟ سچ جان کر جیو