نوازشریف میرے لیڈر تھے اور ہیں، جمہوریت کیلئے ہر ایک کے ساتھ کھڑے ہوں گے: جاوید ہاشمی

قیصرانی

لائبریرین
لیکن اپوزیشن اور دوسری سرگرمیوں میں ملکی معیشت کا نقصان اور جلاؤ گھیراؤ وغیرہ نہیں ہونا چاہئے۔
ایسے ہی جلسے جلوسوں کے لئے جگہیں مخصوص ہونی چاہئیں تاکہ ٹریفک اور بازاروں وغیرہ کے لئے مسئلہ نا ہو۔
متحرک اور قابل اپوزیشن اسمبلی میں ہی حکومت وقت کے غلط کاموں سے نپٹ لیتی ہے اور سڑکوں پر یا عوامی احتجاج کی نوبت کم ہی آتی ہے :)
 
arifkarim

معطل
پاکستان میں قومی سطح پر مقبول عوامی سیاسی شخصیات دو ہی ہیں۔ ایک عمران خان اور دوسرا نواز شریف۔
ایک وقت تھا 2011 اور 2012 کے دوران عمران خان سب سے زیادہ مقبول تھا۔ لیکن اس وقت نواز عمران سے زیادہ مقبول ہے اسکی دلیل حالیہ گیلپ سروے ہے۔

ہاہاہا۔ نورا کشتی اور "مقبول" سیاسی لیڈر؟ کبھی پاکستانی میڈیا میں آکر اس نے آج تک ایک بھی انٹرویو دیا ہے؟ کیسی مقبولیت؟ نواز شریف پاکستان سے زیادہ وہابی سعودیہ میں مقبول ہے:
Prince Alwaleed bin Talal: Nawaz Sharif, specifically, is very much Saudi Arabia's man in Pakistan,
http://online.wsj.com/news/articles/SB10001424052702304337404579211742820387758

جھوٹا پول، جھوٹے غدار سعودی لیڈران کے ٹٹو۔

لیکن اپوزیشن اور دوسری سرگرمیوں میں ملکی معیشت کا نقصان اور جلاؤ گھیراؤ وغیرہ نہیں ہونا چاہئے۔
ایسے ہی جلسے جلوسوں کے لئے جگہیں مخصوص ہونی چاہئیں تاکہ ٹریفک اور بازاروں وغیرہ کے لئے مسئلہ نا ہو۔
ہاں جی، پچھلے ایک سال سے تو جیسے اس ملک کی معیشت دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہی ہے جو ایک دن کے احتجاج سے بہت بڑا معاشی بحران نازل ہو جائے گا۔ :D
 
arifkarim

معطل
متحرک اور قابل اپوزیشن اسمبلی میں ہی حکومت وقت کے غلط کاموں سے نپٹ لیتی ہے اور سڑکوں پر یا عوامی احتجاج کی نوبت کم ہی آتی ہے :)
ایسا مغربی کامیاب جمہوریتوں میں ہوتا ہے جہاں حکومت منصفانہ الیکشن کے بعد ایوانوں میں آتی ہے اور اپوزیشن کو حکومت کی رٹ پر شکوک و شبہات نہیں ہوتے۔ آپ شاید پاکستانی جمہوریت کو مغربی طرز کی جمہوریت سمجھ رہے ہیں۔ یہاں لیڈران آتے نہیں خرید کر بھیجے جاتے ہیں۔
 
Top