نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین
چاہے عوام آمِریت کے ہاتھوں مَوت کا شکار ہو جائے۔
غریب عوام کو بھٹو کی جمہوریت نے کیا دیا ہے؟ اندرون سندھ میں دہائیوں حکومت کے بعد بھی موہنجوداڑو سے بدتر مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
اسی طرح پنجاب میں ن لیگ کی کئی سالہ جمہوریت ، کے پی کے میں تحریک انصاف کی جمہوریت کا حال آپ کے سامنے ہے۔
 
پاکستان میں آمریت بھی دو نمبر ہے، اور یہ سارے مسائل اسی کی وجہ سے ہیں۔ چین جہاں ایک پارٹی کی آمریت 1949 سے نافذ ہے، اسی نظام میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت بن چکا ہے۔
اس آمرانہ سوچ پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ہٹلر جنگ جیت جاتا اور اپنے اقتدار کو مزید طول دے سکتا تو آمریت پسند اس کی بھی تعریف کررہے ہوتے۔
 

جاسم محمد

محفلین
اس آمرانہ سوچ پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ہٹلر جنگ جیت جاتا اور اپنے اقتدار کو مزید طول دے سکتا تو آمریت پسند اس کی بھی تعریف کررہے ہوتے۔
لازمی نہیں کہ ہر قسم کی آمریت روئے زمین پر برے نتائج ہی دے۔ اسی طرح ہر جگہ جمہوریت نے بھی اچھے نتائج نہیں دئے۔
چین میں 1949 سے ایک پارٹی کی آمریت ہےجبکہ بھارت میں 1947 سے لگاتار جمہوریت ہے۔ ان دونوں ممالک کے معاشی حالات میں فرق دیکھ لیں:
https%3A%2F%2Fblogs-images.forbes.com%2Fgarthfriesen%2Ffiles%2F2019%2F03%2FIndia-China-GDP-per-Capita.jpg
 
Top