نواز شریف زرداری سے

نواز شریف نے زرداری سے کہا
اگر عمران خان کی شادی سونیا گاندھی سے کروا دی جائے تو کشمیر ہمیں جہیز میں مل سکتا ہے

زرداری بولا: ابے پاگل ہو گیا ہے

عمران خان تو گدھا ہے
اس سے
لڑکی کہاں سنبھالی جاتی ہے

اگر طلاق ہو گئی تو

پاکستان حق مہر میں چلا جائے گا
:D
 
نواز شریف نے زرداری سے کہا
اگر عمران خان کی شادی سونیا گاندھی سے کروا دی جائے تو کشمیر ہمیں جہیز میں مل سکتا ہے

زرداری بولا: ابے پاگل ہو گیا ہے

عمران خان تو گدھا ہے
اس سے
لڑکی کہاں سنبھالی جاتی ہے

اگر طلاق ہو گئی تو

پاکستان حق مہر میں چلا جائے گا
:D
خواہرم حمیراعدنان صاحبہ کےاس مراسلے کو ملاحظہ کرکے مابدولت ایک درودیوارشکن قہقہے کوضبط کرنے میں جہدپہیم کرکے بھی ناکام ہی رہے۔:):)
 
میں بھی پہلے رات تصحیح کرنے لگا تھا لیکن کم علمی کی وجہ سے خاموش ہو گیا۔
بہرحال مجھے تو 80 فیصد لگتا ہے کہ بندہ چینج ہو گیا ہے:question:
مبادا فقرۂ زیریں مابدولت کے لئے ہے تومابدولت فی الفوراپنی شخصیت کا ازسرنوجائزہ لینے میں جت جاتے ہیں ،تاہم اغلب امکان یہی ہے کہ عزیزی الفاتح اپنے اس مخمصے میں کسی لاشعوری سہو کے مرتکب ہورہے ہیں چنانچہ مابدولت ان کو اپنے گمان موہوم پرنظرثانی کا گرانقدر مشورہ عنایت فرماتے ہیں!:):)
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
کپتان نئی کپتانی کی تلاش میں:
85766BC9-6953-443A-A336-06028DC3FBE9.jpg
 

arifkarim

معطل
Top