نواز شریف لندن میں خیریت سے

ایسی کوئی مجبوری نہیں ہے۔ ٹاؤٹ نے ہی نواز شریف کو ایک اور ڈیل دے کر ملک سے باہر بھیجا ہے۔ جس پر تحریک انصاف کے حامی ان سے سخت نالاں ہیں۔
چلیے بحث ختم۔ آپ نے مان لیا کہ ٹاؤٹ نے ہی سازش کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا۔ اب کس بات کی فکر۔ سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا۔
 
جہاں نواز شریف 1997 میں دو تہائی اکثریت لینے کے باوجود اپنی من مانی کرنے پر فارغ کر دئے گئے تھے تو وہاں اتحادیوں کے سہارے کھڑے عمران خان کی کیا اوقات
بلا تبصرہ۔ ہم اگر یہ لکھتے تو کسی یوتھیے نے ناپسند کی ریٹنگ دے دینی تھی۔
 
آپ نے پچھلے دنوں کہیں اردو محفل پر لکھا تھا کہ آپ جمہوریت پسند ہیں۔ یہ تو بالکل غلط بات دکھائی دیتی ہے۔ آپ کے مراسلوں سے اس کے برعکس یہ تاثر ملتا ہے کہ آپ جمہوریت مخالف اور آمریت پسند ہیں۔ ہمارے اس براہِ راست تبصرے پر ہمیں معاف فرمائیے لیکن یہ آپ کے خلاف نہیں آپ کے تبصروں کے بارے میں ہے۔ بھٹو خاندان گزشتہ کئی دہائیوں سے پاپولر ووٹ لے کر آرہا ہے۔ نواز شریف بھی پاپولر ووٹ لےکر آتا رہا ہے۔ اب بھی اس کی جڑیں عوم میں ہیں۔ نیازی صاحب اس کے برعکس سیلیکٹ ہوکر آئے ہیں۔ بائیس سال جمہوری جد وجہد کی، کچھ سال اور کرلیتے تو عوم کے ووٹ سے اقتدار میں آتے ، تب انہیں این آر او نہ دینا پڑتا نواز شریف اور زرداری کو۔

ایک مرتبہ پھر معذرت۔

خلیل بھائی پلیز۔ کیا آپ کو واقعی یقین ہے کہ پاپولر ووٹ لے کر آتے رہے ہیں پی پی اور ن لیگ والے؟ سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے یہ بات بالکل غلط ہے
 

جاسم محمد

محفلین
آفس ۲۰۰۷ میں کیلیبری فانٹ پہلی بار آیا البتہ مریم نواز نے ٹرسٹ ڈیڈ ۲۰۰۶ میں ہی اس فانٹ میں ٹائپ کرکے دے دی۔ جعلی رسیدیں، جعلی بیماریاں، جعلی حکومتیں
ہمارے لیے تو وہ جعلی حکومت اِس ربر اسٹیمپ سیلیکٹڈ حکومت سے بہتر تھی کہ عوام کی پسند تھی۔
 
calibri.png
 
نواز شریف لندن میں خیریت سے ہیں اس لیے کہ نیازی صاحب مے اپنی تسلی کرنے کے بعد انہیں جانے دیا۔ یہ ان کی سازش تھی یا کچھ اور۔ اس قطع نظر نواز شریف لندن میں ہیں اور خیریت سے ہیں۔
 
Top