نواز شریف لندن میں خیریت سے

نواز شریف لندن میں خیریت سے ہیں اس لیے کہ نیازی صاحب مے اپنی تسلی کرنے کے بعد انہیں جانے دیا۔ یہ ان کی سازش تھی یا کچھ اور۔ اس قطع نظر نواز شریف لندن میں ہیں اور خیریت سے ہیں۔
دشمن مرے تے خوشی نا کریئے۔ جس حالت میں یہاں سے گئے تھے ان کا بغیر علاج کے زندہ رہنا واقعئ ایک معجزہ ہی ہے
 
جاسم محمد

محفلین
دونوں سوالوں کا جواب ہاں میں ہے۔ نواز شریف عوامی ووٹوں سے منتخب ہوا تھا جبکہ نیازی کو کسی نے سیلیکٹ کیا ہے۔
پھر بھی پچھلے الیکشن میں تحریک انصاف کو کتنے ووٹ پڑ گئے ہوں گے؟ نیز جو اپوزیشن جماعتوں کو ووٹ پڑے وہ بھی جعلی تھے؟
 
دونوں سوالوں کا جواب ہاں میں ہے۔ نواز شریف عوامی ووٹوں سے منتخب ہوا تھا جبکہ نیازی کو کسی نے سیلیکٹ کیا ہے۔
اسی عوام نے منتخب کیا تھا جس سے دس سال کا معاہدہ کر کے بھاگے تھے اور اسی عوام نے منتخب کیا تھا جس نے وہ معاہدہ ختم کیا تھا۔ آپ میرے لئے انتہائی محترم ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اسی عوام نے منتخب کیا تھا جس سے دس سال کا معاہدہ کر کے بھاگے تھے اور اسی عوام نے منتخب کیا تھا جس نے وہ معاہدہ ختم کیا تھا۔ آپ میرے لئے انتہائی محترم ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ میرے لئے انتہائی محترم ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ اتنے زیادہ جذباتی ہیں تو ہماری درخواست ہے کہ سیاسی بحثوں سے دور رہیے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اسی عوام نے منتخب کیا تھا جس سے دس سال کا معاہدہ کر کے بھاگے تھے اور اسی عوام نے منتخب کیا تھا جس نے وہ معاہدہ ختم کیا تھا۔ آپ میرے لئے انتہائی محترم ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
10 نہیں 21 سال کا معاہدہ تھا اور اسے توڑتے ہوئے 13 سال قبل واپس آ گئے تھے
Pakistan frees Sharif to exile in Saudi Arabia | World news | The Guardian
 
پی ایس پی کس نے بنائی ؟
جواب :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سندھ کی سب پارٹیوں کا اتحاد کس نے بنوایا؟
جواب:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ نہیں جیتیں کیونکہ بنانے والے نہیں چاہتے تھے کہ وہ جیتیں
اور وہ چاہتے تھے کہ عمران خان جیتے اور اتنی مشکل سے جتوایا بہت ہی کمزور حکومت بنی۔
کمال نہیں ہو گیا؟
 
اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے ابھی کم سیٹیں جیتی تھیں کیونکہ ان کو ایک طاقتور وزیر اعظم قبول نہیں ہے
 
اگر آپ اتنے زیادہ جذباتی ہیں تو ہماری درخواست ہے کہ سیاسی بحثوں سے دور رہیے۔
میرے نزدیک جذباتی نا ہونے سے بہتر مر جانا ہے۔
یہ سیاسی بحث نہیں ہے۔
کیا یہ بات سیاسی ہے کہ نواز شریف کو عوام نے ووٹ دئے؟
نہیں
یہ صرف اندھی محبت ہے یا اندھی دشمنی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
لندن نہ ہو گیا ابنِ مریم سا کچھ ہو گیا کہ پاکستان میں ایک "قریب المرگ" شخص لندن میں سڑک پر ہشاش بشاش بیٹھا موسم اور کافی انجوائے کر رہا ہے، اللہ اکبر!
 
لندن نہ ہو گیا ابنِ مریم سا کچھ ہو گیا کہ پاکستان میں ایک "قریب المرگ" شخص لندن میں سڑک پر ہشاش بشاش بیٹھا موسم اور کافی انجوائے کر رہا ہے، اللہ اکبر!
میاں صاحب کی کرامت؟ یا یاسمین راشد کی سازش؟
 
محمد وارث

لائبریرین
اوپر والے کی مرضی / اوپر والوں کی مرضی

چاہے ہیں سو آپ کرے ہیں، اُن کو عبث بدنام کیا
اس سے ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کہ دونوں پارٹیاں خواہ مخواہ شور مچا رہی ہیں حالانکہ سب کچھ ان کی مرضی سے ہوا ہے۔ ایک کہتا تھا کہ ان کو چھوڑوں گا نہیں چاہے کچھ ہو جائے، دوسرا کہتا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن جاؤں گا نہیں، اب دونوں اپنی اپنی جگہ آرام سے خوش بیٹھے ہیں، ہاں حوارین کے درمیان سر پھٹول جاری ہے اور انشاءاللہ جاری رہے گی۔
 
Top