سیما علی
لائبریرین
بالکل ٹھیک کہا آپ نے ای بک نعمت غیر مترقبہ ہےلیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر میں مطالعہ کے لئے صرف اصلی کتابوں پر منحصر رہوں گا تو پرھنے کی میری پیاس کبھی نہیں بجھ سکے گی اس لئے میں ای بک کواپنے لئے نعمت غیر مترقبہ سمجھتا ہوں۔

درست فرمایا آپ نے۔ناچیز نے بھی موبائل اسکرین پر سیکڑوں کتابیں پڑھ ڈالی۔لیکن میرا ذاتی تجربہ بھی یہی کہتا ہے کہ جو بات اصل کتاب میں ہے وہ ای بک میں کہاں !!
بہن جی آپ مجھے سولی پر چڑھوائیں گی۔جناب !
کبھی کبھی اپنے شوق کے لیے ناراضگی مول لینے میں کوئی حرج بھابھی کے لیے اچھا سا تحفہ لے لیا کریں سب بھول جائیں گی انشاء اللہ۔
ارے نہیں بھائیبہن جی آپ مجھے سولی پر چڑھوائیں گی۔
وہ اچھی طرح جانتی ہے کہ میں کتابوں اور سگریٹوں کے سوا کم ہی کچھ خریدتا ہوں۔ تحفہ لے جاؤں گا تو تحفہ بھول کر شروع ہو جائے گی کہ تمھیں "کسی" نے تحفہ دیا اور تم میرے لیے لے آئے۔ تحفہ جائے گا چولہے میں اور یہ خاکسار بھاڑ میں، اللہ اللہ۔