محب علوی
مدیر
ایسا بھی کہا جا سکتا ہے۔یعنی ماہی کا ہاتھ لگانا ہی بہت مبارک ثابت ہو رہا!!!
حقیقت یہ ہے کہ ہر نئے لائبریرین کے ہاتھ لگانے سے کتاب مبارک ثابت ہوتی ہے۔
ایسا بھی کہا جا سکتا ہے۔یعنی ماہی کا ہاتھ لگانا ہی بہت مبارک ثابت ہو رہا!!!
لیں جی محب علوی بھیا اسی بات پر ایک اور محفلین abdul.rouf620 کو لے آئی ہوں میں لائبریری میں۔ایسا بھی کہا جا سکتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہر نئے لائبریرین کے ہاتھ لگانے سے کتاب مبارک ثابت ہوتی ہے۔
میں ممنون و مشکور ہوںلیں جی محب علوی بھیا اسی بات پر ایک اور محفلین abdul.rouf620 کو لے آئی ہوں میں لائبریری میں۔
abdul.rouf620 بھیا آپ ایسا کیجیے اس کتاب کا صفحہ 380 تا 385 تک آپ لے لیں۔۔۔۔ اب نئے لائیبریرینز کے لئیے اتنا تو کر ہی سکتی ہوں میں
آپ کو معلوم ہے نا کرنا کیا ہے؟میں ممنون و مشکور ہوں
بتائیں تو معلوم ہو جائے گاآپ کو معلوم ہے نا کرنا کیا ہے؟
جی بالکل، حاتم طائی بھی آپ کی اس سخاوت پر حیران اور پریشان ہے۔اب نئے لائیبریرینز کے لئیے اتنا تو کر ہی سکتی ہوں میں
آسان الفاظ میں میں بتا دیتی ہوں۔۔۔۔ مشکل الفاظ والا کام محب علوی بھیا کے سپرد۔بتائیں تو معلوم ہو جائے گا
کوئی نئی بات تھوڑی ہے میرے لئیےجی بالکل، حاتم طائی بھی آپ کی اس سخاوت پر حیران اور پریشان ہے۔
جی جی، میں نے حاتم طائی کی زبانی خود سُنا ہے کہ اس کی سخاوت کی کہانیاں ماہی احمد کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔کوئی نئی بات تھوڑی ہے میرے لئیے
نخبی عرفان کو ٹیگ نہیں ہوا ویسے۔@نُخبیٰ عرفان آپ کا کیا ارادہ ہے؟
بہترین رہنمائی کر دی اور نئے ممبر کو لانے پر صد ستائش۔
پہلے میں سمجھا کہ غلط صفحات دے دیے کیونکہ صفحات تو سارے تقسیم ہو گئے تھے پھر غور سے دیکھنے پر معلوم ہوا کہ باریک واردات کر دی گئی ہے۔آسان الفاظ میں میں بتا دیتی ہوں۔۔۔۔ مشکل الفاظ والا کام محب علوی بھیا کے سپرد۔
لائبریری میں ہم ریختہ کتب کو ٹائپ کرکے ای کتب کی شکل دیتے ہیں۔ سمپل!
یہاں ہم سب ایز اے ٹیم کام کرتے ہیں۔ اس لڑی کے پہلے مراسلے سے آپ کو سکین شدہ کتاب والی لڑی کا ربط مل جائے گا۔ وہاں مزید تفصیل بھی ہے۔ کتاب کے چند صفحات ہر لائبریرین کو دیے جاتے ہیں جنہیں وہ ٹائپ کرکے اس کتاب کی لڑی میں پوسٹ کرتا ہے یا گوگل ڈاکس میں ٹائپ کرتا ہے،جیسے آسانی ہو۔
(مجھے 380 تا 390 ملے تھے۔۔۔ جن میں سے پہلے 5 میں نے آپ کے ذمے لگا دیے ہیں )