نورتن گفتگو دھاگہ

ماہی احمد

لائبریرین
محب علوی میں نے گوگل ڈاکس پر پیسٹ کرنے کی کوشش کی مگر ٹیکسٹ سائز بڑی اور فونٹ بھی وہاں موجود ٹیکسٹ سے مختلف ہے تو اس کا کیا کرنا ہے؟
پیسٹ کرنے کے بعد ٹیکسٹ کو سلکٹڈ رہنے دیا کریں اور اوپری پٹی پر فونٹ اور سائز سلکٹ کر لیں۔۔۔ اس سے پورا ٹیکسٹ اس ہی فونٹ اور سائز کا ہو جائے گا.
 
محب علوی میں نے گوگل ڈاکس پر پیسٹ کرنے کی کوشش کی مگر ٹیکسٹ سائز بڑی اور فونٹ بھی وہاں موجود ٹیکسٹ سے مختلف ہے تو اس کا کیا کرنا ہے؟
کوئی بات نہیں ، آپ سائز اور فانٹ کے فرق کی پرواہ نہ کریں اور پیسٹ کر دیں۔
ویسے ٹیکسٹ رکھنے کے بعد اسے calibri فانٹ میں مینو بار سے تبدیل کیا جا سکتا ہے اور سائز بھی۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد اور عبدالصمدچیمہ بھائی کیا رپورٹ ہے جی صفحات کی
دیکھو میں تو کب کا مکمل کر چکی ہوتی۔۔۔ منتظر تھی کہ کوئی نیا لائبرین آئے تو اس کی مدد ہو جائے تاکہ کسی کا دل نہ ٹوٹے۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
لیکن لگتا ہے "اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا":sigh:
اس لئیے میں نے 386 تا 390 گوگل ڈاکس میں مکمل کر دیے ہیں:)
( :whew: )
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کوئی بات نہیں ، آپ سائز اور فانٹ کے فرق کی پرواہ نہ کریں اور پیسٹ کر دیں۔
ویسے ٹیکسٹ رکھنے کے بعد اسے calibri فانٹ میں مینو بار سے تبدیل کیا جا سکتا ہے اور سائز بھی۔
بہت شکریہ، مگر میں نے فونٹ کیلبری اور سائز 12 کر دی ہے
 

مقدس

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

مقدس ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 53 تا 82۔ مکمل
مقدس ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 83 تا 100 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 101 تا 130 مکمل
محب علوی ۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 131 تا 135 مکمل
محمدعمر ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 136 تا 145 مکمل
عینی ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 146 تا 155 مکمل
فرحین ۔۔۔ ۔۔ریختہ صفحات۔۔۔ 156 تا 158 مکمل
عینی۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔259-160 مکمل
La Alma ۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔161 تا 165 مکمل
ماہی احمد ۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 166تا 170 مکمل
عبدالصمدچیمہ ۔۔ ریختہ صفحات۔ 171 تا 175
سید عاطف علی ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔ 176 تا 180مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔181 تا 185 مکمل
محمل ابراہیم ۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 186 تا 190 مکمل
محمدعمر ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔191 تا 200 مکمل
مقدس۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔201 تا 220 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔221 تا 250 مکمل
مقدس۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔ 251 تا 270 مکمل
محمدعمر۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 271 تا 290 مکمل
محب علوی۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔291-300 مکمل
مقدس۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 301 تا 330 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 331 تا 360 مکمل
محمل ابراہیم۔ ریختہ صفحات ۔۔ 361 تا 370 مکمل
عینی ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 371 تا 375 مکمل
فرحت کیانی۔ ریختہ صفحات۔۔ 376 تا 380 مکمل
عبدل رؤف۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔381 تا 385 مکمل
ماہی احمد۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔386 تا 390 مکمل
محمل ابراہیم۔۔ریختہ صفحات ۔۔391 تا 400 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 401 تا 420 مکمل
مقدس ۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔421 تا 440 مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 441 تا 468 مکمل
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو ریختہ کے صفحہ نمبر کے مطابق ٹائپ کرنا ہے۔ ریختہ کا صفحہ 381 "معلوم ہو مفہوم ہوتا ہے۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔
شاید صفحہ 380 ڈبل ہو گیا ہو گا ماہی احمد نے مجھے 380 تا 385 کہا تھا اور ابھی میں دیکھ رہا ہوں کہ فرحت کیانی کا آخری صفحہ 380 ہے
عبد الرؤف بھائی میں نے آپ کو بتایا تو تھا کہ صفحہ 381 سے شروع کرنا ہے جو کہ "معلوم ہو مفہوم ہوتا ہے۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔، غالباً آپ نے میرا وہ مراسلہ نہیں دیکھا تھا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیں جی محب علوی بھیا اسی بات پر ایک اور محفلین abdul.rouf620 کو لے آئی ہوں میں لائبریری میں۔:)
abdul.rouf620 بھیا آپ ایسا کیجیے اس کتاب کا صفحہ 380 تا 385 تک آپ لے لیں۔۔۔۔ اب نئے لائیبریرینز کے لئیے اتنا تو کر ہی سکتی ہوں میں :battingeyelashes:
شمشاد میرے رہنما نے پہلے مراسلے سے ہی مجھے گمراہ کر دیا تھا :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
شاید صفحہ 380 ڈبل ہو گیا ہو گا ماہی احمد نے مجھے 380 تا 385 کہا تھا اور ابھی میں دیکھ رہا ہوں کہ فرحت کیانی کا آخری صفحہ 380 ہے
شمشاد میرے رہنما نے پہلے مراسلے سے ہی مجھے گمراہ کر دیا تھا :)
ایٹ لیسٹ کوئی صفحہ مِس تو نہیں ہوا نا۔۔۔ ڈبل ٹائپ ہوا۔۔۔ تو یہ تو اچھی بات ہے آپشنز مل گئے انتظامیہ کو۔۔۔۔ :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
شاید صفحہ 380 ڈبل ہو گیا ہو گا ماہی احمد نے مجھے 380 تا 385 کہا تھا اور ابھی میں دیکھ رہا ہوں کہ فرحت کیانی کا آخری صفحہ 380 ہے
آپ کو پتا ہے ہے ایک بار سید عاطف علی بھائی نے اپنے صفحات کی دھن میں محب بھیا کا صفحہ بھی ٹائپ کر دیا تھا۔۔۔ وہ بھی ڈبل ہو گیا تھا۔۔۔ یقین کیجیے کوئی مسئلہ نہیں بنا۔۔۔ ایویں خوامخواہ راہنما تک نہیں لے آتے بات کو، بس اللہ کی مرضی سمجھ کر جانے دیتے ہیں :battingeyelashes:
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی ٹینشن لینے کا نہیں، دینے کا ہوتا ہے۔

یہ تو صرف ایک صفحہ کی دہرائی ہوئی ہے، یہاں تو دس دس صفحوں کی دہرائی ہو چکی ہے۔
 
Top