نورِ سحر

شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا تم نے بتا دیا کہ یہ پونیاں ہیں، میں سمجھا ڈش انٹینے ہیں۔

ماشاء اللہ ماشاء اللہ چشم بد دور۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
1011349_303977383082115_455631906_n.jpg

بہت دنوں بعد تصویر لگا رہا ہوں نورِ سحر کاکا کی
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی سدا اپنی امان رکھتے دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں اور نصیب اچھا فرمائے آمین
 
جیہ

لائبریرین
خرم! بٹیا کے بال بہت کمزور اور ہلکے ہیں۔۔۔ کوئی نسخہ استعمال کریں تاکہ بال گھنے ہوں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم! بٹیا کے بال بہت کمزور اور ہلکے ہیں۔۔۔ کوئی نسخہ استعمال کریں تاکہ بال گھنے ہوں
جی آپی بال تو کمزور ہیں اصل میں میں نے صرف دو دفعہ ہی سر منڈوانے دیا تھا اس کے بعد بال بڑے کرنے کا کہا تھا۔ اب تو ماشاءاللہ ٹھیک ہو رہیے ہیں پہلے بہت ہی کم تھے۔ نسخہ تو مجھے پتہ نہیں آپ ہی کچھ بتا دیں۔ میں چاہتا ہوں میری بیٹی کے بال پورے خاندان سے لمبے ہوں ۔ انشاءاللہ
 
نانی سے پوچھ کر بتا دوں گی
 
Top