نایاب
لائبریرین
محترم بہنا کوئی نسخہ ہو تو اپنی بھتیجی کے لیئے بھی بتا دیں ۔ تصویر دیکھ لیں ڈسپلے پر ۔۔۔۔۔خرم! بٹیا کے بال بہت کمزور اور ہلکے ہیں۔۔۔ کوئی نسخہ استعمال کریں تاکہ بال گھنے ہوں
بہت دعائیں بہت شکریہ
محترم بہنا کوئی نسخہ ہو تو اپنی بھتیجی کے لیئے بھی بتا دیں ۔ تصویر دیکھ لیں ڈسپلے پر ۔۔۔۔۔خرم! بٹیا کے بال بہت کمزور اور ہلکے ہیں۔۔۔ کوئی نسخہ استعمال کریں تاکہ بال گھنے ہوں
پری نہیں ،نور سحر بٹیا ہے۔
کنفرم کر کے بتائیں منصور مکرم بھائینایاب زبیر مرزا خرم شہزاد خرم جیہ
میرے ایک دوست کے بیٹے کے بال بہت کم تھے،تو انہوں نے یہ کیا کہ دو تین اخروٹ لئے ،اور اسکے مغز کو شائد توے پر جلا کر راکھ کی طرح بنا دیا، اور پھر اس راکھ کو کوٹ کو سرسوں کے تیل میں ڈالا۔ اور اسی تیل سے روزانہ یا دن میں دو بار اسکے سر کو ہلکی مالش کرتے ،جس سے اسکے بال زیادہ ہوگئے۔
نسخہ شائد ایسا ہی انہوں نے بتایا تھا۔