ماشاء اللہ۔ چشمِ بدور ۔ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کے۔۔۔اللہ رب العزت نورِ سحر کو دین و دنیا و آخرت کے بھلائیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے۔۔آمین۔ ماں باپ اور اس کے پیاروں کا سایہ اس پہ تادیر قائم و دائم رہے۔۔آمین اللہ رب العزت اس کے اچھے نصیب بنائے۔۔آمین ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہے۔۔آمین
یہ تصویر تو ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ پیاری ہے۔ اللہ بٹیا رانی کو صحت تندرستی اور ایمان سے مالا مال زندگی عطاء فرمائے۔ آمین۔ بہت سارا پیار اور نیک تمنائیں نور سحر کے لیئے خرم بھائی