نورِ سحر

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی نور سحر بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی نعمتوں برکتوں سے نوازے آمین
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد خرم بھائی، بچی کی آنکھیں کچھ پیلی لگ رہی ہیں۔ طبعیت کیسی ہے اب؟
نہیں تو قیصرانی بھائی ایسا کچھ نہیں ہے۔ آپ کے کہنے کے بعد میں نے تصویریں بھی دیکھیں ہیں اور نور سحر کو بھی غور سے دیکھا ہے اور بیگم اور بہنوں سے بھی پوچھا ہے اللہ کا شکر ہے بہت اچھی طبعیت ہے نورِ سحر کی اب تو کچھ دن پہلے بیمار ہوئی تھی اب تو ماشاءاللہ ٹھیک ہے
 
قیصرانی

یہ تصویریں کافی پہلے کی ہیں نا، تو اس سے ایسا محسوس ہوا۔ الحمدللہ کہ سب ٹھیک ہے :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ تصویریں کافی پہلے کی ہیں نا، تو اس سے ایسا محسوس ہوا۔ الحمدللہ کہ سب ٹھیک ہے :)
آپ نے شروع والی تصویریں دیکھیں ہیں کیا یہ جو آخر دس تصویریں ہیں یہ تو میں نے دو دن پہلے ہی بنائی ہیں باقی پُرانی ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
247869_3524461400785_697480755_n.jpg
 
Top