نورِ سحر

bilal260

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔بہت زبردست ہے۔
اللہ عزوجل نظر بد سے بچائے لمبی عمر صحت کے ساتھ عطا فرمائے۔
 
ماشاءاللہ، اللہ تعالٰی صحت مند اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے، اور آپ کے گھرانے کو خوشیوں سے آباد رکھے۔ آمین
اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِن کُلِّ شَیطَانٍ وَّہَامَّۃٍ وَمِن کُلِّ عَینٍ لَامَّۃٍ
 
Top