فرخ
محفلین
السلام وعلیکم
دوستو
یہاں اردو کے فونٹ پر کام دیکھ دل فونٹ فونٹ ، میرا مطلب ہے، باغ باغ ہوجاتا ہے، کہ اردو کی محبت میں لوگ کتنی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اللہ قبول فرمائے۔
جب ہم ان پیج سے کچھ ٹائپ کر کے کورل میں پیسٹ کرتے ہیں اور فونٹ اپنی ویکٹر فارم میں پیسٹ ہوتا ہے اور اپنی شکل برقرار رکھتا ہے، جبکہ باقی فونٹ جیسے نفیس نستعلیق میںاگر کچھ ٹائپ کیا جائے تو وہ کورل میںاول تو صحیح جڑتا نہیں اور اگر کسی اور ورڈ پروسیسر میں سے ٹائپ کر کے کورل میںپیسٹ کرنے کی کوشش کی جائے تو بھی وہی مسئلہ۔
اسی طرح اوپن آفس کے ڈرائینگ کے پروگرام میںجب میں نے نفیس نستعلیق سے کچھ ٹائپ کر کے اسے لائنوں یعنی Curves میںتبدیل کرنے کی کوشش کی تو سارے الفاظ اور اعراب اوپر نیچے ہوگئے۔
اسی طرح اگر اسے eps, ps, pdf میں export کرنے کی کوشش کی جائے تو کبھی فونٹ نہیں سیٹ ہوتا، کبھی الفاظ اوپر نیچے۔
میں جاننا یہ چاہتا ہوں کہ ان پیج کے فونٹ میںایسی کیا بات ہے کہ کورل میں آکر بھی ٹھیک رہتے ہیں جو نفیس نستعلیق میںنہیں؟
ویسے میں Corel Draw X4 and Adobe Illustrator CS2 میں تجربے کر چُکا ہوں
شکریہ