arifkarim
معطل
سعود بھائی۔آپ کون؟
سعود بھائی۔آپ کون؟
پہلی فرصت میں افقی پر تجربہ ہو جائے۔ اگر کامیاب رہا تو عمودی پر بھی ہاتھ صاف کیا جا سکتا ہےمحترم! آپ نے بالکل درست سمجھا۔ دراصل ہم بھی اسی کشمکش میں تھے کہ کس قسم کے فاصلے کو ماپا جائے، افقی، عمودی یا کسی زاویے پر۔ اسی سلسلے میں ہم نے مینوئل کرننگ کے لئے اپنے پروگرام میں کسی زاویے پر فاصلہ کم کرنے کا آپشن رکھا تھا، البتہ پروسیسنگ ٹائم کی طوالت کو دیکھتے ہوئے آٹو کرننگ صرف افقی فاصلوں کی بنا پر ہوتی ہے۔ جو واقعے کچھ مقامات پر مسئلہ کرتی ہے۔
آپکے اطلاقیہ کی اوسط رفتار کتنی ہے؟ مطلب ایک سیکنڈ میں کتنے پیئرز پروسیس کر سکتا ہے؟لینیئر سرچ کی متبادل الگورتھم تلاش کرنے کی ہماری بھی خواہش تھی۔البتہ اس ضمن میں کچھ ہمارے پلے نہ پڑا۔
شاباش
اس سے بھی تو ملتی ہے ”ہنر ور“ کو جلا اورشاباش
ہمت کرتے رہیں یوں ہی
پہلی فرصت میں افقی پر تجربہ ہو جائے۔ اگر کامیاب رہا تو عمودی پر بھی ہاتھ صاف کیا جا سکتا ہے
آپکے اطلاقیہ کی اوسط رفتار کتنی ہے؟ مطلب ایک سیکنڈ میں کتنے پیئرز پروسیس کر سکتا ہے؟
یعنی 8 منٹ میں ہزار پیئرز پراسیس ہو جائیں گے۔ Not Badفالحال تو ایک سیکنڈ میں تقریباً 2 پیئرز کی پروسیسنگ کر رہا ہے۔ ہم مزید آپٹیمائزیشن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یہ کمانڈ لائن ٹول کی طرح تیز ہو۔
الگورتھمز کی شاید فطرت ہی ایسی ہے کہ اس سے زیادہ تیز نہ ہوسکیں۔یعنی 8 منٹ میں ہزار پیئرز پراسیس ہو جائیں گے۔ Not Bad
یہاں پر یہ کہوں گا کہ شاید اس پروگرام سے بڑی لسٹوں کی پروسیسنگ حاصل کرنے کے لئے اس کا مکمل 'ری رائٹ' درکار ہو وہ بھی کمانڈ لائن ٹول کی شکل میں۔وہ اسلئے کہ ابھی گرافکل لوازمات کی وجہ سے سستی اور ناقص میموری مینجمنٹ نے بڑی لسٹوں سے نبٹنا مشکل بنا دیا ہے۔یعنی 8 منٹ میں ہزار پیئرز پراسیس ہو جائیں گے۔ Not Bad
ذاتی پیغام چیک کریںجو کہ ہم نے خود ٹیسٹ نہیں کی کیونکہ ہمارے پاس وولٹ کے گلف لک اپس نہیں۔
وہ اس لئے کہ اس سیمپل فائل میں لگیچرز 2 مرتبہ ریپیٹ ہو رہے ہیں۔ غالباً ہم نے غلط لسٹ کو پروسیس کر دیا اور اسی کی وولٹ فائل اپلوڈ کر دی۔
کمپائل کرتے وقت یہ ایرر آرہا ہے
اس کی وجہ تشخیص ہوگئی ہے اور یہ ہمارے کنٹرول سے بالکل باہر ہے۔بعض مقامات پر کرننگ ویلیوز درست نہیں لگ رہیں۔ انہیں چیک کر لیں۔
GraphicsPath.AddString پھر FillPathکیا آپ DrawText فنکشن کا استعمال کر رہے ہیں؟
ویسے جمیل نوری کا لیٹسٹ ورژن انسٹال کرنے کے بعدXP پر یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے البتہ ونڈوز 7 پر فونٹ کشیدہ دکھائی دینا شروع ہو گیا ہے۔اور ونڈوز 7 پر لگیچرز صحیح رینڈر نہیں ہورہے۔کیا آپ DrawText فنکشن کا استعمال کر رہے ہیں؟
ویسے جمیل نوری کا لیٹسٹ ورژن انسٹال کرنے کے بعدXP پر یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے البتہ ونڈوز 7 پر فونٹ کشیدہ دکھائی دینا شروع ہو گیا ہے۔اور ونڈوز 7 پر لگیچرز صحیح رینڈر نہیں ہورہے۔
یہ کیا معمہ ہے!
private void Form1_Paint(object sender, PaintEventArgs e)
{
Graphics g = this.CreateGraphics();
int emSize = (int) (96 * 72 / g.DpiX);
g.Dispose();
string stringText = "لعجبی";
FontFamily family = new FontFamily("Jameel Noori Nastaleeq");
Font drawFont = new Font("Jameel Noori Nastaleeq", emSize);
int fontStyle = (int)FontStyle.Regular;
int emSize2 = 96;
Point origin = new Point(20, 20);
Point origin2 = new Point(200, 20);
SolidBrush drawBrush = new SolidBrush(Color.Black);
// Create a GraphicsPath object.
GraphicsPath myPath = new GraphicsPath();
StringFormat format = StringFormat.GenericDefault;
// Add the string to the path.
myPath.AddString(stringText,
family,
fontStyle,
emSize2,
origin2,
format);
e.Graphics.SmoothingMode = SmoothingMode.AntiAlias;
e.Graphics.DrawString(stringText, drawFont, drawBrush, origin);
e.Graphics.FillPath(Brushes.Black, myPath);
e.Graphics.DrawPath(new Pen(Brushes.DarkCyan, 2), myPath);
}