کتنے افسوس اور دُکھ کی بات ہے کہ اردو نستعلیق کے خالق کی وفات پر کسی بھی میڈیا میں کوئی خبر نہ آ سکی۔ جس نوری نستعلیق کو شب و روز استعمال کرتے ہیں اسی کے خالق کی وفات کی کوئی پرواہ نہیں۔ لمحہ فکریہ۔ :(