تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

افضل حسین

محفلین
حد ہوگئی اردو میڈیا کی بے حسی کی ۔خدا مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے آمین
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
کچھ دن قبل شاید جنگ کے آن لائن ایڈیشن میں خبر دیکھی تھی، لیکن بہت دیر سے شائع ہوئی تھی یہ خبر :(
 

arifkarim

معطل
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

یقینا اسمیں کوئی شک نہیں کہ مرزا احمد جمیل کی انتھک کوششوں کے بغیر آج ہم اس جدید دور میں نستعلیقی اردو لکھنے اور پڑھنے سے قاصر ہوتے!
 

وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ ان پر رحم و کرم کرے آمین ثم آمین
 

شمشاد

لائبریرین
کتنے افسوس اور دُکھ کی بات ہے کہ اردو نستعلیق کے خالق کی وفات پر کسی بھی میڈیا میں کوئی خبر نہ آ سکی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top