نوری کیرکٹر میں "ب" کشتی کا کیلٹ کیسے بنایا جائے؟

arifkarim

معطل
وولٹ میں نوری کیرکٹر تخلیق کرتے وقت "ب" کشتی کا مکمل کیلٹ بنانے میں دقت ہو رہی ہے۔ انپیج کا نوری کیرکٹر یہ رزلٹ دیتا ہے:
b117.gif

جبکہ متعدد مختلف اوپن ٹائپ فانٹس میں یہ رزلٹ آرہا ہے:
b116.gif

پس ثابت ہوا کہ پاک نستعلیق کے علاوہ کسی بھی اور فانٹ میں کشتی "ب" کا کیلٹ مکمل نہیں ہے۔ شاید اسکی وجہ یہ ہے کہ پاک نستعلیق کے علاوہ تمام نستعلیقی فانٹس وولٹ میں تخلیق دیے گئے ہیں۔ اور وولٹ میں کمزوری پروگرامنگ کی وجہ سے یہ فنکشن شامل کرنا ممکن نہیں ہے:(
میری اطلاع کے مطابق پاک نستعلیق کا اکثر کام فانٹ لیب اور پائیتھون میں‌ہوا ہے، اسلئے ہو سکتا ہے کہ مکمل کیلٹ بنانا صرف وہیں پر ممکن ہے۔ اگر محسن بھائی یا انکے ترجمان اس سلسلے میں‌کوئی آئیڈیا دے سکیں تو نوازش ہوگی :)

ہمارے پاس فی لحال چوتھے جوڑ کے بعد یہ رزلٹ آرہا ہے:
b118.gif
 
محسن صاحب تو اپنا کام خود بھول چکے ہیں باقی اس کا کوئی ترجمان بھی نہیں یہاں۔ ہاں البتہ مرکز فضیلت سے آپ کو مدد مل سکتی ہے آپ وہاں رابطہ کریں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔
 
وہاں پر آپ جیسے ماہروں کو لات مار کر نکال دیا گیا۔ میرا نہیں خیال میں انکی سیاست کا حصہ بننا پسند کروں گا!:)
 
میرے معاملے کو آپ سائیڈ پر رکھیں۔ وہاں پر فونٹ کا شعبہ ہے۔ آپ ان کو فون کریں یاہ ای میل کریں یا ان کے نمائندے بھی یہاں موجود ہیں وہ یقینا آپ کی رہنمائی کریں گے باقی میرا یا محسن صاحب کا نہ اس ادارے سے تعلق ہے اور نہ پاک نستعلیق سے۔
 
جی انکے نمائندے تو یہاں اکثر ٹہلتے رہتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کوئی جواب آتا ہے کہ نہیں۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
اگر محسن بھائی یا انکے ترجمان اس سلسلے میں‌کوئی آئیڈیا دے سکیں تو نوازش ہوگی :)

محسن صاحب تو اپنا کام خود بھول چکے ہیں باقی اس کا کوئی ترجمان بھی نہیں یہاں۔ ہاں البتہ مرکز فضیلت سے آپ کو مدد مل سکتی ہے آپ وہاں رابطہ کریں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔

جی انکے نمائندے تو یہاں اکثر ٹہلتے رہتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کوئی جواب آتا ہے کہ نہیں۔۔۔۔

جس طرح آپ کی دوسری پوسٹ پر بندہ پہنچ گیا ہے یہاں بھی پہنچ جائے گا یا آپ اس کو زپ کریں۔

ظہور صاحب! عارف کریم صاحب کے فرمودات شاید [post=442863]اس مراسلہ[/post] ;) کے حوالے سے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
مجھے ایسا نہیں لگتا یہ اور بات ہے اگر وہ اشاروں اور کنایوں میں بات کررہا ہے۔

ترجمانی والی بات فاتح صاحب کی درست ہے۔ میں کوئی شاعر ادیب نہیں‌جو اشاروں سے بات کروں۔ میں‌ٹیکنیکل آدمی ہوں ، سیدھی دو ٹوک بات کرتا ہوں!
 
arifkarim

معطل
عارف، کیا یہ پرابلم صرف حرف ب کے لیے پیش آ رہی ہے؟

جی نبیل بھائی۔ دراصل "ب" کشتی کی اشکال 3 یا 4 جوڑوں کے بعد آپس میں "لوپ" ہوتی ہیں۔
b119.gif

یہ چکر کسی بھی اور حرف کی کشتی کیساتھ پیش نہیں آتا۔ اسکا فی الوقت یہی حل ہو سکتا ہے کہ وولٹ میں لوپ کرنے والی اشکال کے ٹیبلز کو بڑھا دیا جائے۔ مگر یہ ایک عارضی حل ہی ہوگا، جب تک پائتھون کے ذریعے اسکو ٹھیک نہ کیا جائے۔ وولٹ میں یہ کام شاید بہت مشکل ہے۔ کیونکہ اسکے "اصول" بہت سادہ ہوتے ہیں۔
 
Top