arifkarim
معطل
وولٹ میں نوری کیرکٹر تخلیق کرتے وقت "ب" کشتی کا مکمل کیلٹ بنانے میں دقت ہو رہی ہے۔ انپیج کا نوری کیرکٹر یہ رزلٹ دیتا ہے:
جبکہ متعدد مختلف اوپن ٹائپ فانٹس میں یہ رزلٹ آرہا ہے:
پس ثابت ہوا کہ پاک نستعلیق کے علاوہ کسی بھی اور فانٹ میں کشتی "ب" کا کیلٹ مکمل نہیں ہے۔ شاید اسکی وجہ یہ ہے کہ پاک نستعلیق کے علاوہ تمام نستعلیقی فانٹس وولٹ میں تخلیق دیے گئے ہیں۔ اور وولٹ میں کمزوری پروگرامنگ کی وجہ سے یہ فنکشن شامل کرنا ممکن نہیں ہے
میری اطلاع کے مطابق پاک نستعلیق کا اکثر کام فانٹ لیب اور پائیتھون میںہوا ہے، اسلئے ہو سکتا ہے کہ مکمل کیلٹ بنانا صرف وہیں پر ممکن ہے۔ اگر محسن بھائی یا انکے ترجمان اس سلسلے میںکوئی آئیڈیا دے سکیں تو نوازش ہوگی
ہمارے پاس فی لحال چوتھے جوڑ کے بعد یہ رزلٹ آرہا ہے: