فرقان احمد
محفلین
محترم! آپ سمجھا دیجیے۔بھائی جی فوج کے دائرہ کار کی سمجھ بھی ہے آپکو
محترم! آپ سمجھا دیجیے۔بھائی جی فوج کے دائرہ کار کی سمجھ بھی ہے آپکو
اس کو ایلیکٹ کس نے کیا ہے؟ یعنی عوام اپنے منہ پہ خود طمانچے مار رہی ہے تو ایک سرکاری افسر نے بھی مار لیا تو کیا فرق پڑ گیا؟الیک ٹیڈ پی ایم اس قوم پر کسی طمانچے سے کم نہیں
کیا ہے اور کیا ہونا چاہیے میں بہت فرق ہے اس وقت.بھائی جی فوج کے دائرہ کار کی سمجھ بھی ہے آپکو
اس کو ایلیکٹ کس نے کیا ہے؟ یعنی عوام اپنے منہ پہ خود طمانچے مار رہی ہے تو ایک سرکاری افسر نے بھی مار لیا تو کیا فرق پڑ گیا؟الیک ٹیڈ پی ایم اس قوم پر کسی طمانچے سے کم نہیں
میرا خیال ہے اسکا وقت تو نکل گیامحترم! آپ سمجھا دیجیے۔
بھیا! دائرہء کار نہیں بدل سکتا۔ آئینی لحاظ سے فوج حکومت کے ماتحت ادارہ ہے۔ ہاں، یہ سچ ہے کہ وہ اپنے دائرہء اختیار سے کب کے تجاوز کر چکے۔ بری عادتیں اس قدر آسانی سے نہیں چھُوٹا کرتی ہیں صاحب۔ فوج نے بھی آج تک اپنے کس عمل کا حساب دیا ہے۔ سقوطِ ڈھاکا، سیاچن، کارگل، اسامہ برآمدگی، تختہ الٹنے کی کاروائیاں؛ خیر اس لڑی میں اس بحث کو مزید آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ مختصر، یہ کہ پاک فوج زندہ باد، تاہم، مہذب دنیا میں زندہ رہنے کے چلن نہیں ہیں یہ۔ آپ کو اگر کوئی سنجیدہ بات کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے، تاہم، اگر آپ محض 'غیر متفق' اور 'پرمزاح' کی ریٹنگ اور ذومعنی باتیں کریں گے تو پھر آپ سے کیا بات کی جا سکتی ہے؟ معذرت، سر جی! تسی جینئس ہو!میرا خیال ہے اسکا وقت تو نکل گیا
اگر آپ فوج میں اب بھی جاسکتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ بات اتنی آسان نہیں
فوج حکومت کے ماتحت کام کرتی ہے۔ لیکن پاکستانی فوج کے ماتحت پورا پاکستان ہےمیرے خیال میں آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ یہ نوٹیفیکیشن کس معاملہ کا ہے جس میں فوج ایک فریق ہے
اسکو پورا حق ہے کہ وہ ادارہ اپنی رائے دے
آخر کو جمہوریت ہے
عزت فوج کی خراب نہیں ہوئی ۔فوج ٹویٹ پر اتر ائی ہے
اسکا مطلب ہے فوج تلملائی ہوئی ہے مگر بےفضول بے عزتی خراب ہوئی اسکو درست کروانے کا کوئی اور راستہ نہیں ہے
ٹویٹ کرنے پر عزت فوج ہی کی خراب ہوئی ہےعزت فوج کی خراب نہیں ہوئی ۔
عزت اس کی خراب ہوئی جس کے نوٹیفیکیشن کو فوج نے سرعام ریجکٹڈ کہ دیا اور ان کی جرات نہیں کہ کھل کے ان کی مذمت بھی کر سکے بر طرفی تو دور کی بات ہے۔ٹویٹ کرنے پر عزت فوج ہی کی خراب ہوئی ہے
یہ وہ ادارہ ہے جس سے لوگ تھرتھراتے تھے۔ اج ٹویٹیر بلیک میلر بن گئے ہیں
عزت اس کی خراب ہوئی جس کے نوٹیفیکیشن کو فوج نے سرعام ریجکٹڈ کہ دیا اور ان کی جرات نہیں کہ کھل کے ان کی مذمت بھی کر سکے بر طرفی تو دور کی بات ہے۔
کم از کم فوج ٹوئٹر پر شاید جیت ہی جائے اصل جنگ میں تو منہ ہی کی کھاتی ہےنہیں جناب
یہ سوچ ہے
فوج کا ٹویٹ کرنا اس بات کا اشارہ ہے کہ فوج کے پاس اظہار کا کوئی اور قابل عمل راستہ نہیں۔ تلملاہٹ میں ٹویٹ کررہی ہے
یہ چیز میرے عزیزکم از کم فوج ٹوئٹر پر شاید جیت ہی جائے اصل جنگ میں تو منہ ہی کی کھاتی ہے
میرا دل کر رہا ہے کہ پاک فوج کے افسروں کو مردہ باد ،رشوت خور،بددیانت، غدار، اور بے غیرت کہوں..... لیکن پھر دل کہتا ہے کہ وہ ہے تو ہماری ہی فوج نا. اس لئیے نہیں کہتا..
بھائی صاحب فوج ہے کوئی مزاق نہیں ۔ فوج حکومت کے ماتحت ہے ہم مانتے ہیں مگر بھائی صاحب پاکستان میں کون آئین ِپاکستان پر مکمل عمل اور چل رہا ہے یہ بتا دیںبھیا! دائرہء کار نہیں بدل سکتا۔ آئینی لحاظ سے فوج حکومت کے ماتحت ادارہ ہے۔ ہاں، یہ سچ ہے کہ وہ اپنے دائرہء اختیار سے کب کے تجاوز کر چکے۔ بری عادتیں اس قدر آسانی سے نہیں چھُوٹا کرتی ہیں صاحب۔ فوج نے بھی آج تک اپنے کس عمل کا حساب دیا ہے۔ سقوطِ ڈھاکا، سیاچن، کارگل، اسامہ برآمدگی، تختہ الٹنے کی کاروائیاں؛ خیر اس لڑی میں اس بحث کو مزید آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ مختصر، یہ کہ پاک فوج زندہ باد، تاہم، مہذب دنیا میں زندہ رہنے کے چلن نہیں ہیں یہ۔ آپ کو اگر کوئی سنجیدہ بات کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے، تاہم، اگر آپ محض 'غیر متفق' اور 'پرمزاح' کی ریٹنگ اور ذومعنی باتیں کریں گے تو پھر آپ سے کیا بات کی جا سکتی ہے؟ معذرت، سر جی! تسی جینئس ہو!
کب یہ کہا ہے میں نے جناب، کہ مذاق ہےبھائی صاحب فوج ہے کوئی مزاق نہیں ۔ فوج حکومت کے ماتحت ہے ہم مانتے ہیں مگر بھائی صاحب پاکستان میں کون آئین ِپاکستان پر مکمل عمل اور چل رہا ہے یہ بتا دیں
رائے دینے کی آزادی ہے، کب انکار کیا میں نے بھیا جی؟فوج بھی پاکستان کی ہی ہے اور پاکستانی ہی بھرتی کرتی ہےجناب یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں میں یہ نہیں کہ رہا کہ فوج بہت پاک و صاف ہے مگر پھر بھی اسکو ایک حق حاصل ہے کہ وہ اپنی رائے دے
جی ہاں، لمبی بحث ہےرہی بات۔ سقوط ڈھاکا کی ، سیاچن یا کارگل کی تو بھائی یہ ایک لمبی بحث ہے ۔
اس پر ایک قہقہہ بنتا ہےاسامہ برآمد ہو ا بھی ہے کہ نہیں مجھے تو یقین نہیں۔ یہ معاملہ پر کچھ بھی کہ سکتے ہیں آپ ۔